Tue, 29 Dec 2020 17:21:43
امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کو شامل کرتے ہوئے کرونا ریلیف پیکج کے تحت مشکلات سے دوچار امریکیوں کو 600 کے بجائے دو ہزار ڈالر دینے کی منظوری دی ہے۔ تاہم 740 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر صدر کے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 10:56:45
دہلی کو ملک کی پہلی ڈرائیور لیس میٹرومل گئی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی آج اس میٹرو کا افتتاح کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی میٹرو آج سے مینجٹا لائن پرچل رہی ہے۔ دریں اثنادہلی ڈرائیور لیس میٹروکے آغازکے کریڈٹ کے حوالے سے سیاسی کشمکش شروع ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 10:52:18
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للونے پیر کو ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھانے سے روکنے کا الزام عائد کیا ہے اور کانگریس کارکنوں کے ساتھ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 10:19:44
سماجی کارکن انا ہزارے نے دھمکی دی ہے کہ اگر مرکزجنوری کے آخر تک کسانوں سے متعلق مطالبات کو قبول نہیں کرتاہے تووہ بھوک ہڑتال پر چلے جائیں گے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 20:02:46
تمل ناڈو کی حکمراں جماعت اے آئی اے ڈی ایم کے نے اپنی حلیف پارٹی بی جے پی کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس کومغلوب کرنے کی کوشش کی گئی تو حلیف کی حیثیت سے اس کو نیشنل پارٹی نہیں چاہئے۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 19:56:53
بنگلور میں جاری کی گئی اپیل نجی ٹور آپریٹروں کے ذریعہ حج اور عمرہ کا سفر اختیار کرنے کے خواہشمند افراد احتیاط اور صبر سے کام لیں۔ فی الوقت حج اور عمرہ کیلئے ایڈوانس بکنگ سے گریز کریں۔
View more
Mon, 28 Dec 2020 19:45:59
یوپی کے مشہور صنعتی شہر کانپور میں محکمہ ڈاک کی بڑی غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں باغپت جیل میں مارے گئے بین الاقوامی سرغنہ چھوٹا راجن اور شارپ شوٹر منا بجرنگی کی تصاویر والے ڈاک ٹکٹوں جاری کردیئے گئے۔
View more