Fri, 29 Jul 2016 18:25:11SO Admin
ملک کی مختلف ریاستوں میں بارش نے عوام کا حال بے حال کردیا ہے۔ بارش کی وجہ سے ملک کی 5 ریاستوں میں حالات خراب ہو گئے ہیں. ہریانہ کے گڑگاؤں میں جمعرات کی شام تقریبا تین گھنٹے بارش ہوئی. 20.1MM بارش کی وجہ سے سڑکوں پر 4 فٹ تک پانی جمع ہو گیا. دہلی گڑگاؤں شاہراہ (NH-8) اور سوہنا روڈ کا حال بدترین ہے. 21 گھنٹے سے ٹریفک جام لگا ہے. اب بھی گاڑیاں رینگ کر چل رہی ہیں. لوگوں کو گڑگاؤں نہ آنے کا مشورہ دیا گی
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:44:05SO Admin
اقوام متحدہ نے روس کی جانب سے حلب میں انسانی گزرگاہیں کھولنے کے اعلان پر اپنے شکوک کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلے کا بہترین حل یہ ہے کہ انسانی امدادات کو مکمل آزادی اور حفاظت کے ساتھ شہریوں تک منتقل کرنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:37:33SO Admin
کویت کی میزبانی میں گذشتہ کئی ماہ سے یمنی حکومت اور باغیوں کیدرمیان جاری امن مذاکرات کی کوششیں ایک بارپھرکھٹائی میں پڑ گئی ہیں۔ یمنی باغیوں کی جانب سے یک طرفہ طور پر ملک کا نظم ونسق چلانے کے لیے سیاسی کونسل کی تشکیل کے اعلان پرحکومت نے سخت احتجاج کرتے ہوئے مذاکرات سے علاحدگی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:32:53SO Admin
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی اچانک خصوصی دورے پر غزہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے دوحہ کے تعاون سے جاری تعمیراتی منصوبوں کا جائزی لیا اور مقامی فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:30:31SO Admin
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شام اورعراق میں اسلامک اسٹیٹ کی دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے اور ان کے خلاف جوابی کارروائیوں کے دوران ہزاروں بچوں کو حراست میں لیا گیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:25:40SO Admin
کراچی میں جاری رینجرز کے آپریشن میں ابھی تک آٹھ سو اڑتالیس ٹارگٹ کلرز سمیت چھ ہزار تین سو اکسٹھ ملزمان کوگرفتارکیاجا چکا ہے۔ ان ملزمان نے مجموعی طور پر سات ہزار افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:22:47SO Admin
چانسلر انگیلا میرکل نے جرمنی میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں کے بعد اپنی حکومت کی مہاجر دوست پالیسی تبدیل کرنے کے مطالبات کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگوں اور تشدد سے بھاگنے والوں کو جرمنی میں پناہ دی جائے گی۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:22:18SO Admin
ڈی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں ایف آئی آر کے اندراج پر روک لگانے کیلئے لوک آیوکتہ کے آئی جی پی پرنب موہنتی اور ریاستی انٹلی جنس کے اڈیشنل جنرل آف پولیس اے ایم پرساد کی طرف سے ہائی کورٹ میں دائر عرضی واپس لے لی گئی۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:19:13SO Admin
امریکاکی سابق سیکرٹری خارجہ ہیلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے بطور صدارتی امیدوار اپنی نامزدگی کو قبول کرتے ہوئے عزم ظاہرکیاہے کہ وہ پورے امریکا کی صدرہوں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy