Sat, 04 Jun 2016 16:49:17SO Admin
تعلقہ کے ہنومان نگر میں واقع ایک مکان کو آگ لگ جانے سے گھر کی چھت سمیت گھر کے اندر موجود تمام ساز و سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ واردات جمعہ کی صبح اُس وقت پیش آئی جب گھرکے افراد مزدوری کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔
View more