Sun, 31 Jul 2016 02:14:46SO Admin
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش سدرامیا جو پچھلے ایک ہفتے سے برسلز کی اسپتال میں علیل تھے، آج دوپہر فوت ہوگئے۔ 39سالہ راکیش سدرامیا وزیر اعلیٰ کے بڑے فرزند تھے اور انہیں سدرامیا اپنا سیاسی وارث مانتے تھے۔ جگر میں خرابی کے سبب راکیش نے جو ان دنوں اپنے دوستوں کے ساتھ دورہ بلجیم پر تھے، دوران سفر پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی اور فوری طور پر انہیں وہاں کے اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ وزیر اعلیٰ سدر
View more
Sun, 31 Jul 2016 02:10:43SO Admin
پی یو سی سال دوم کے پرچہئ سوالات فاش ہونے کے معاملے کی جانچ میں غیر معمولی تیزی لائی گئی ہے۔ ملزمین کی طرف سے پرچہئ سوالات فاش کرنے کیلئے مختلف ناموں پر لئے گئے سم کارڈس کے بارے میں سی آئی ڈی نے تفصیلی جانکاری حاصل کرلی ہے۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 02:02:59SO Admin
دھارواڑ کے یبلور میں مہادائی مسئلے پر بند کے دوران پولیس کی خواتین اور معمر افراد بالخصوص حاملہ خواتین پر مبینہ زیادتی پر وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے معذرت خواہی کی ہے، اورپولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرنا سیکھیں۔ ڈاکٹر پرمیشور نے کہاکہ خواتین اور معمر اور بے قصور افراد پر پولیس کے حملوں کے مناظر انہوں نے دیکھے ہیں۔اعلیٰ پولیس حکام کو انہوں نے ہدایت دی ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 00:08:46SO Admin
مہادائی سے 7.56ٹی ایم سی پانی جاری کرنے کیلئے کرناٹک کی اپیل مسترد کرنے کے خلاف گذشتہ 28 /جولائی کو بھی چنتامنی میں 20 /سے زائد کنڑا تنظیموں کے کارکنان نے بند مناہا تھا۔ پھر گذشتہ روز مختلف کنڑا تنظیموں نے کرناٹک بند کا اعلان کیا تھااس اعلان کے مطابق آج چنتامنی حلقے میں سرکاری بسیں سڑکوں سے غائب رہیں جس کے نتیجے میں یہاں کا سرکاری بس اسٹانڈ ویران نظر آیا،جبکہ کرناٹک بند کی وجہ سے یہاں کی محکمہ تعل
View more
Sat, 30 Jul 2016 23:45:13SO Admin
گھریلو جھگڑوں سے پریشان چکبالاپور ضلع چنتامنی میں دو الگ دو الگ مقامات پر دولوگوں نے پھانسی لیکر خود کشی کرلی۔پہلا حادثہ چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ حدود میں آنے والے بیسکام کواٹرس میں پیش آیا۔چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق کل رات بیسکام ملازم انیل(30)گھریلو جھگڑے سے بیزار ہوکر اپنے ہی مکان میں پھانسی دے کر خودکشی کرلی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکارموقع پر پہنچے اور مقام کا معائنہ کرنے کے
View more
Sat, 30 Jul 2016 21:39:21SO Admin
مہادائی سے کرناٹک کو پانی کی فراہمی سے ٹریبونل کے انکار پر احتجاج نے آج شمالی کرناٹک میں جہاں پر تشدد شکل اختیار کرلی تھی، وہیں نول گند میں پولیس کی بربریت پر عوام میں شدید غم وغصہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ جنوبی کرناٹک اور قدیم میسور میں بھی بند کا زبردست ردعمل دیکھا گیا، جبکہ راجدھانی بنگلور میں بند پوری طرح کامیاب رہا۔ 1200 سے زائد تنظیموں کی آواز پر مہادائی مسئلہ پر منایا گیا بند ریاست کے پانی کی
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:29:08SO Admin
ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ان کے بلے بازوں کو یہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیارکی گئی ہریالی پچ پرمزید ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا ۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:25:16SO Admin
فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں یورپی یونین کے مالی تعاون سے تیار کیے گئے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کیخلاف یورپی یونین نے سخت احتجاج کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:20:17SO Admin
فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسلحہ کی نمائش کے دوران اپنے طاقتور میزائل S350کی نمائش کی ہے اور ساتھ ہی صہیونی دشمن کوخبردار کیا ہے کہ وہ فلسطینی تحریک آزادی کچلنے کی سازشوں سے باز رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy