Sat, 30 Jul 2016 16:16:55SO Admin
ملک بھرمیں تحفظِ گاؤکی تحریک کے نام پرپہلے مسلمانوں اور اب دلتوں کاناطقہ بندکرنے کی پرزورمہم کے دوران ایک تازہ رپورٹ بھی کم دلچسپ نہیں ہے،یہ رپورٹ ملک کے مسلمانوں سے ہی متعلق ہے اور وہ بھی ان کی اقتصادیات سے۔ہندوستان کوآزادہوئے تقریباً ستر سال ہونے کوہیں،اس طویل عرصے میں حکومتوں کی آواجاہی اورقومی سیاست میں تغیرات کے مختلف اَدوارگزرچکے ہیں اورمسلمانوں کی خیرخواہی وفلاح وبہبودکے نام پرسیاست بھی خوب
View more
Sat, 30 Jul 2016 11:06:07SO Admin
ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کی ریو اولمپکس کی تیاریوں کو زبردست جھٹکا لگا جب نچلی درجہ بندی والی ا سپین کی ٹیم نے اسے دورے کے دوسرے پریکٹس میچ میں 3.2سے شکست دے دی ۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 10:55:48SO Admin
پہلے ٹیسٹ میں شاندار جیت سے حوصلہ افزا ہندوستانی ٹیم کل سے یہاں شروع ہو رہے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں ناتجربہ کارویسٹ انڈیز کی ٹیم پر اپنا دبدبہ برقرار رکھنے کے ارادے سے اترے گی۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 03:16:35SO Admin
سرکاری بس سے باہرگرتے ہی دوسری بس کی زدمیں آکر طالب العلم ہلاک ہونے کا اندوہناک واقعہ جمعہ کی صبح اُپندا امباگل نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ہے، جس پر مشتعل ہوکر کالج طلبا سڑک پر اُترتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 02:07:38SO Admin
امسال شہر بنگلور سے کرناٹک کے عازمین حج کی حج بیت اللہ روانگی کا سلسلہ 28اگست سے شروع ہوگا اور 5 اگست تک جاری رہے گا۔ ان ایام میں عازمین حج کے قافلے سوئے حرم کیلئے روانہ ہوتے رہیں گے۔عازمین حج کی روانگی کیلئے حج کمیٹی کی طرف سے تمام تیاریاں کافی تیزی سے جاری ہیں۔ یہ بات ریاستی وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے بتائی۔ انہوں نے بتایاکہ ہر سال کی طرح عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولیات کے ساتھ سوئے
View more
Sat, 30 Jul 2016 00:13:56SO Admin
ریاستی بی جے پی میں اختلافات دن بدن شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔ ایک طرف پوری ریاست میں مہادائی مسئلے پر آگ لگی ہوئی ہے، ٹریبونل کی طرف سے اس معاملے میں کرناٹک کے خلاف فیصلہ سنائے جانے پر شدید مزاحمت کی جارہی ہے
View more
Sat, 30 Jul 2016 00:06:43SO Admin
شہر بنگلور میں فروغ سیاحت کیلئے برانڈ بنگلور عملی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ جس کے ذریعہ شہر بنگلور کی بین الاقوامی شہرت میں چار چاند لگائے جائیں گے۔ یہ بات آج وزیر سیاحت پریانک کھرگے نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہر بنگلور کی ہمہ جہت ترقی اور یہاں کی سیاحت کو بڑھاوا دینے کیلئے ان کی صدارت میں بنگلور ٹورزم اڈوائزری کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 23:24:30SO Admin
مہادائی تنازعہ پر ٹریبونل کے عبوری فیصلے کے کرناٹک کے خلاف جانے پر احتجاج کیلئے کل 1200سے زائد تنظیموں کی طرف سے کرناٹک بند کا اعلان کیا گیا ہے، جس پر زبردست عوامی رد عمل کے امکانات کو دیکھتے ہوئے معقول حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ مہادائی مسئلے پر ہونے والے اس بند کی سرکاری ملازمین کے ایس آر ٹی سی وبی ایم ٹی سی ملازمین، آٹو رکشا ڈرائیور یونینوں، پٹرول بنکوں، نجی ٹرانسپورٹرس، مختلف دکانداروں کی ا
View more
Fri, 29 Jul 2016 22:26:43SO Admin
پچھلے تین دن سے شہر میں جاری بارش کا سلسلہ کل رات شدت اختیار کرگیا۔ اس بارش کے نتیجہ میں شہر کے اکثر علاقے زیر آب آگئے۔ نشیبی علاقوں میں لوگوں کو رات بھر اپنے گھروں میں گھسنے والے پانی کو نکال کر گزارنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy