Tue, 02 Aug 2016 13:44:07SO Admin
شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقے میں روسی فضائیہ کاایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں پانچ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت پرکی گئی ہے جب داعش نے اپنے حامیوں کو روس میں حملوں کی ترغیب دی ہے۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 15:18:22SO Admin
اب امریکی ہلیری کلنٹن کے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں جو نومبر میں ہونے والا ہے ،صدر منتخب ہونے کے مواقع صاف نظر آرہے ہیں،ہلیری ایک اعتدال بسند مذاج کی سیاسی شخصیت ہیں اور عموماًتنازعات سے بہت دور ہیں۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 15:14:24SO Admin
اولیاء اللہ اپنے مزارات میں زندہ ہیں۔ انھیں مردہ قرار دینا ، اللہ تعالےٰ کے فرمان کی تکذیب کرنے کے مترادف ہے۔ اولیاء اللہ کا لفظ کسی مولوی یا عالم نے صوفیاء کو نہیں دیا ہے۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 15:08:42SO Admin
مہادائی سے 7.56ٹی ایم سی پانی جاری کرنے کے لئے کرناٹک کی اپیل مسترد کرنے کے خلاف آج یہاں کی کرناٹک رکشناویدیکے(ٹی۔نارائن گوڈا گروپ)کے کارکنوں جمع ہوکر شہر کے سرکاری بس ڈپو کے پاس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
View more
Mon, 01 Aug 2016 11:23:38SO Admin
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی نو تشکیل مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا مستقیم ا حسن اعظمی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر ریاستی صدر دفتر جمعیۃ علماء مہاراشٹر (واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ)ممبئی میں منعقد ہوا۔جس میں پورے صوبہ سے اراکین عاملہ نے شرکت کی۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 11:11:02SO Admin
ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا ہدف عالمی چمپئن شپ کے اپنے دو کانسہ کے تمغوں میں اولمپک میڈل بھی جوڑنا ہے لیکن ان کا ماننا ہے کہ حالات سے مطابقت بیٹھانا اور میچ کی صورت حال کے مطابق کورٹ پر حکمت عملی میں تبدیلی کرنا ، ریو میں کامیابی کا فارمولہ ثابت ہوں گا ۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 11:09:04SO Admin
گلین میکسویل کے گزشتہ کچھ وقت سے چل رہے خراب فارم کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا ئی سلیکٹروں نے آج آخر انہیں سری لنکا کے خلاف ہونے والی ون ڈے کرکٹ سیریز سے باہر کر دیا۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 11:04:43SO Admin
کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی ودیگر دلت تنظیموں کے کارکنان نے گجرات ،کرناٹک سمیت ملک بھر میں دلتوں پر ہورہے مظالم کی سخت مذمت کرتے ہوئے چنتامنی شہر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں دلت طبقہ اقلیتی طبقہ وغیرہ کے لوگ شرکت کئے تھیں۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 03:49:01SO Admin
اڈپی 31/جولائی (ایس او نیوز)ہوٹل درگا انٹرنیشنل کے مالک بھاسکر شیٹی کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ پچھلے چاردنوں سے وہ لاپتہ ہوگیا ہے۔ جبکہ بھاسکر شیٹی کی ماں نے اس کی بیوی اور بیٹے پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے بھاسکر کا اغوا کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy