Fri, 22 Jul 2016 18:50:48
ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران منشیات اوردیگرجرائم میں ملوث27افراد کو دی گئی موت کی سزاؤں پرعمل درآمد کرتے ہوئے انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:43:23
پاکستانی پارلیمان غیرت کے نام پر قتل اور جنسی زیادتی سے متعلق نئے مجوزہ قانونی مسودے پر بحث شروع کر رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے قتل کے بعد یہ موضوع پاکستان بھر میں زیرِبحث ہے۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:39:31
ترکی میں گزشتہ ہفتے کی ناکام بغاوت کے فوری بعد بھاگ کر یونان چلے جانے والے آٹھ باغی ترک فوجی افسروں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:34:02
افغانستان میں طالبان نے تاجکستان کی سرحد کے قریب قندوز صوبے کے قلعہ زال ضلع پر چار روز کی جنگ کے بعدقبضہ کرلیاہے تاہم افغان سکیورٹی حکام کا دعویٰ ہے کہ محض اسٹریٹیجک اقدام کے تحت تہوڑی دیر کے لیے علاقہ خالہ کیا گیا۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:24:36
یمن میں خانہ جنگی کے موضوع پر کویت میں مذاکرات جاری ہیں اور ابھی تک کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم اب کویتی حکومت کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور اس نے فریقین کو ایک دھمکی دی ڈالی ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:09:42
انتہائی حد تک مقروض سری لنکن ایئر لائنز نے اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:03:49
ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق وہ صدر بننے کی صورت میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی وہ ضمانت ختم بھی کر سکتے ہیں،
View more
Fri, 22 Jul 2016 18:00:30
دودہائیوں میں پہلی مرتبہ افغان حکومت نے باقاعدہ طور پر پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے مہم کاآغازکیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy