Mon, 20 Jun 2016 12:16:54
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی نے سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی غلط پالیسیوں کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:12:20
وزیر اعظم کے دفتر نے زیادہ مقدار میں غیر ملکی سرمایہ کاری دلانے کے ارادے سے ایف ڈی آئی قوانین اور اصول بنانے کے خاکہ پر بحث کے لیے 21جون کو ایک میٹنگ بلائی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:09:06
ملک کی 6سینٹرل یونیورسٹیوں میں اگلے تعلیمی سیشن سے یوگا شعبہ شروع ہو جائے گا۔مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل اسمرتی ایرانی نے اس کا اعلان کیا
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:04:25
وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری کا معاملہ ایک بار پھر گرما گیا ہے۔دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے ایک وکیل نے دہلی یونیورسٹی سے آر ٹی آئی کے ذریعہ پی ایم مودی کی ڈگری کی معلومات مانگی تھی
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:50:33
وزیر خارجہ سشما سوراج نے مودی حکومت کے دو سال پورے ہونے کے موقع پرمیڈیا سے خطاب کیا۔سشما سوراج نے پاکستان کے تعلقات پر کہا کہ دہشت گردی اور بات چیت دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:44:38
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج پنجاب کانگریس کے سربراہ امرندر سنگھ پر ان کے خاندان کے مبینہ غیر ملکی اکاؤنٹس کولے کرحملہ بولا۔ساتھ ہی انہوں نے عام آدمی پارٹی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا جو ان کے مطابق حکومت چلانے سے زیادہ تنازعہ پیدا کرنے میں دلچسپی رہتی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:38:51
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے ایودھیا مسئلہ جہاں پھر سرخیوں میں ہے، وہیں ایک سابق آئی پی ایس افسر کی طرف سے لکھی گئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر بابر کے دور حکومت کے دوران نہیں بلکہ اورنگ زیب کے دورِ حکومت میں ٹوٹ گیا تھا۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:33:57
مشہور ای -عدالت منصوبے کے لیے اپنے اپنے ہائی کورٹو ں کو رقم جاری نہیں کر رہی ریاستوں کے خلاف سخت رخ اپناتے ہوئے مرکزی حکومت میں وزیر قانون ڈی وی سدانند گوڑا نے ریاستوں سے فوری طور پررقم جاری کرنے کو کہا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:24:35
کیرانہ سے مبینہ طور پر ہندوؤں کی نقل مکانی کی خبروں کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اگر اس خبر میں کوئی سچائی ہے تو اترپردیش حکومت کو یقینی طور سے اس سلسلے میں مناسب کارروائی کرنی چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy