Tue, 04 Aug 2026 18:38:47
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے نگلہ دیش کی مفرور مصنفہ کی دینی مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اسے ہندوستان کے داخلی معاملات میں ایک غیر ملکی کی غیر ذمہ دارانہ مداخلت قرار دیا ہے اور حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی پناہ گزینوں کو ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت سے روکے۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 17:58:21
کانگریس نے ملک کی بڑی پرائیویٹ کمپنیوں میں نئی بھرتیوں میں آئی کمی کے دعوے والی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 17:34:15
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں مسلسل ہنگامہ ہو رہا ہے۔ منگل کو اجلاس کے تیسرے ہفتے کا دوسرا دن ہے۔ اس دوران عطیات چوری کو لے کر دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 17:30:21
کانگریس، سماجوادی پارٹی، آر جے ڈی سمیت انڈیا بلاک کی سبھی پارٹیاں طلبا پر پولیس کی بربریت اور رام مندر چندہ چوری معاملہ میں لگاتار مودی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 17:02:17
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے طلبہ پر پولیس تشدد، پیلٹ گن کے استعمال اور پرامن احتجاج کے دوران ہونے والی کارروائی کے خلاف پیرکو دہلی میں’اسٹوڈنٹس جسٹس مارچ‘ نکالا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 16:00:10
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران منگل کو لوک سبھا نے اپوزیشن کی مسلسل نعرہ بازی اور احتجاج کے درمیان Appropriation (No. 3) Bill, 2026 صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 11:43:13
اتر پردیش اسمبلی کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن سماجوادی پارٹی کے اراکین اسمبلی اور قانون ساز کونسل نے مختلف عوامی مسائل کو لے کر زبردست احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy