Tue, 28 Oct 2025 11:06:47
بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ سے قبل مہاگٹھ بندھن کی پارٹیاں اس بات کو لے کر فکرمند تھیں کہ سگولی سیٹ پر ان کے امیدوار کا پرچۂ نامزدگی خارج کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 10:56:47
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے آج ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ کل، یعنی 28 اکتوبر سے 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ایس آئی آر کا عمل شروع ہو جائے گا۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 10:48:17
بہار اسمبلی انتخاب میں جیت حاصل کرنے کے لیے تمام پارٹیوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے۔ ریاست میں سیاسی ریلیوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اپوزیشن 20 سال بعد اقتدار میں آنے کی کوشش میں مصروف ہے اور حکمراں جماعت مزید 5 سالوں تک کرسی پر قابض رہنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 10:41:32
سپریم کورٹ نے ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کے بڑھتے معاملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے اشارہ دیا ہے کہ سی بی آئی ان معاملوں کی تحقیقات کرنے کے قابل ہے اور اسے تحقیق کی ذمہ داری سونپنے پر غور و خوض کر سکتی ہے۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 17:57:17
آوارہ کتوں کے معاملے میں سخت رُخ اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کو آڑے ہاتھ لیا ہے۔ دراصل اس معاملے میں کچھ ریاستی حکومتوں کی جانب سے حلف نامہ داخل نہ کرنے پر آج عدالت عظمیٰ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 17:40:13
الیکشن کمیشن (ای سی) نے انتخابات کے دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے تیار کردہ معلومات اور مشمولات کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال کو روکنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور تشہیری نمائندوں کیلئے سخت ہدایات جاری کی ہیں ۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 17:33:54
بہار کا اسمبلی انتخاب کس قدر ریاستی اور قومی سیاست کے لئے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے اس حقیقت سے ہم سب واقف ہیں کہ دونوں اتحاد کے لئے یہ انتخاب جینے مرنے کا سوال بن گیا ہے ۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 17:19:44
چیف جسٹس بی آر گوئی، جو ۱۴؍ مئی ۲۰۲۴ء کو سپریم کورٹ کے سربراہ بنے تھے، ۲۳ھ نومبر ۲۰۲۵ء کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کی جانب سے وزارتِ قانون کو بھیجی گئی سفارش چیف جسٹس کی تقرری کے روایتی عمل کا حصہ ہے۔
View more
Mon, 27 Oct 2025 17:10:10
بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر حکومت ریاستوں میں نابالغ لڑکیوں کے اغوا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ معلومات نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(این سی آر بی) نے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy