Wed, 05 Aug 2026 18:50:44
بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و شاہراہ نتن گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ کو ’فحش، جارحانہ اور توہین آمیز‘ قرار دیتے ہوئے انہیں ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 17:50:28
مرکز کی مودی حکومت نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کو فروغ دینے کے لیے خوب اشتہار دیے اور عوام سے اپیل کی کہ نقد کی جگہ یو پی آئی میں پیسوں کی لین دین کریں۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 17:11:31
دہلی کے جنتر منتر پر امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف کامیاب تحریک کے بعد ملک بھر میں نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بننے والی کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کی دو روزہ اہم حکمتِ عملی میٹنگ بدھ کے روز مہاراشٹر کے شہر چھترپتی سمبھاجی نگر (اورنگ آباد) میں بانی ابھیجیت دیپکے کی رہائش گاہ پر شروع ہوگئی۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 12:20:18
بامبے ہائی کورٹ نے پیپر لیک اور تعلیمی اداروں کی بد عنوانیوں کو روکنے اور اس تعلق سے فوری سماعت کرنے کیلئے گزشتہ ماہ ۲؍ فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی تھیں ۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 12:15:57
ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر ملنےوالی حمایت سے کانگریس کے حوصلے بلند ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ’چھاتروں کی گونج‘ کے تیسرے مرحلے کیلئے کانگریس کی تیاریاں اور بڑے پیمانے پر کی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 12:07:32
بہت سارے معاملات میں محصور مرکزی حکومت کا منگل کو ایک بار پھر اپوزیشن نے ناطقہ بند رکھا۔ مسلسل احتجاج کی وجہ سے کارروائی کئی بار ملتوی ہوئی اور بعد میں دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 11:54:45
مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کے پارلیمانی حلقہ ودیشا کی ایک ویڈیو کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کر مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy