Mon, 24 Oct 2016 19:25:55SO Admin
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا کہ ریاست میں ہم آہنگی بگاڑنے کی سازش رچی جا رہی ہے اور انہوں نے لوگوں سے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کوبرداشت نہیں کرنے کااعلان کیا۔انہوں نے یہاں ایک پروگرام میں کہاکہ انتظامیہ آپ کے ساتھ ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:19:55SO Admin
شہر ناگپور میں لاء کمیشن کے سوالنامہ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تائید و حمایت میں دستخطی مہم بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، اس کے لئے شہر کے تمام جنکشنوں اور محلوں میں کیمپ لگائے گئے ہیں ،جس میں مردوخواتین سبھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:15:07SO Admin
سپریم کورٹ بہار کی معطل جے ڈی یو رکن اسمبلی کے بیٹے راکیش رنجن عرف راکی یادو کی گاڑی کو12ویں کلاس کے طالب علم کی مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیس میں ممبر اسمبلی بیٹے کو ضمانت دینے کے پٹنہ ہائی عدالت کے فیصلے کے خلاف ریاستی حکومت کی اپیل پر سماعت کیلئے آج راضی ہوگیا۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:09:00SO Admin
مونا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یوایل) نئی دہلی کے اشتراک سے ’’تلنگانہ اوراطراف و اکناف کے کارگزار اردو صحافیوں کی صلاحیتوں کا فروغ ‘‘ کے زیر عنوان 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا 3 تا 7؍ دسمبر 2016 انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 19:05:57SO Admin
پاکستان اری حملے کے بعد ملک کو الگ تھلگ کرنے کی ہندوستان حکومت کی کوششوں کے اثرات کو کم کرنے کے مقصد کے ساتھ افغانستان کو لے کر ہندوستان میں ہونے والی ایک اہم کانفرنس میں حصہ لے سکتا ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 18:54:35SO Admin
مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ‘ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کوچنگ سنٹر اقلیتی طلبہ برائے حصول ملازمت میں مرکزی حکومت کے تحت اساتذہ(نوودیا ودیالیہ
View more
Mon, 24 Oct 2016 18:50:06SO Admin
سماج وادی سربراہ ملائم سنگھ یادو کو خاندانی جھگڑے میں مجبور بتاتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے پیر کو کہا کہ پہلے وہ عوام کے لیڈر تھے اور اب وہ صرف ایک خاندان کے رہنما رہ گئے ہیں.
View more
Sun, 23 Oct 2016 20:08:11SO Admin
وطن عزیز کے تمام باشندے فوجداری قانون میں یکساں ہیں،البتہ دیوانی کے چند معاملات میں دستور ہند نے آزادی دی ہے،جس کی وجہ سے ہندوستان میں دسیوں پرسنل لاء موجود ہیں،لیکن مسلمانوں کی اس آزادی کو بھی نظر بد لگ گئی ہے ۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 20:01:04SO Admin
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے انچارج موہن پرکاش نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت تمام محاذ پر ناکام رہی ہے۔انہی ناکامی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے مودی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کاسہارالے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy