Tue, 08 Nov 2016 18:50:51
سی پی آئی(ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ہندوستانی قوم پرستی کے ساتھ ہے، ہندو قوم پرستی کے ساتھ نہیں۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:47:47
’’جے این یو میں تعلیم حاصل کر رہے طالب علم نجیب کی گمشدگی ایک بڑی سازش کا نتیجہ ہے۔ اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشدکے دہشت گردوں کے ہاتھیوں پٹائی اور پھر اسپتال سے یکایک اس کی گم شدگی ملک میں دلتوں اور اقلیتوں کو عدم تحفظ کااحساس دلاتی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:44:40
گوا میں کانگریس کے رکن اسمبلی بسوجیت رانے نے آج کانگریس چھوڑنے اور اپنی الگ سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:15:41
ملک کی ممتازیونیورسٹیوں میں سے ایک جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں لاوارث پڑے ایک بیگ سے پستول اورکارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:13:25
بہار کے سمستی پور ضلع میں رام بھدرپور ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پار کرتے وقت دہلی-جے نگر سوتنترتا سینانی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:11:20
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر آج تیکھا حملہ بولتے ہوئے کہا کہ جمہوریت تاریک ترین دور سے گزررہی ہے کیونکہ حکمراں اقتدار کے نشے میں چور ہیں اور ان سب کا منہ بند کرنا چاہتی ہے جو ان کی مخالفت کی ہمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:08:43
عصمت دری کے الزامات میں گرفتار دہلی کے برخاست وزیر سندیپ کمارکودہلی کی ایک عدالت نے ضمانت دے دی۔عدالت نے انہیں ہدایت دی کہ وہ ثبوتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں۔خصوصی جج پونم چودھری نے آپ ممبر اسمبلی کوایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کی ضمانت کی رقم پرضمانت دے دی۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:01:08
سر زمین دیوبند پر ہونے والے جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس عام19-20نومبر بروز سنیچر ۔اتوار میں جس میں پورے ملک سے ہزاروں کی تعداد میں جمعیۃ علماء ہند کے ارکان مرکزیہ و صوبائی مجالس منتظمہ کے ممبران،علماء،فضلاء اور دانشوران ملک و ملت شرکت کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy