Fri, 04 Nov 2016 18:53:28
ایک پرائیوٹ نیوز چینل کی نشریات پر ایک دن کی پابندی لگانے کے مرکز ی حکومت فیصلہ کے خلاف جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج مرکز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پوچھا کہ کیا یہی وہ’ اچھے دن‘ ہیں جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 18:50:30
’’لکھنا ایک مشکل ترین آرٹ ہے لمبی محنت اور مشقت کے بعد کسی قلم کار کو لکھنے کا ہنر آتا ہے ،میں نے بھی لمبی محنت ومشقت کے بعد لکھنے کا فن سیکھا ہے ۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 19:54:42
’ایک رینک ایک پنشن ‘کے معاملے پر خود کشی کرنے والے سابق فوجی رام کشن گریوال کی آج ان کے آبائی گاؤں میں سخت سیکورٹی کے درمیان آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی
View more
Thu, 03 Nov 2016 19:33:20
آئی آئی ٹی کانپور میں سائنس اینڈ ٹکنالوجی ریسرچ پارک بنایا جائے گا۔اس پارک کی مدد سے دیگر تعلیمی اداروں، تحقیقی اداروں اور کمپنیوں کو ریسرچ کے لئے پلیٹ فارم فراہم کیا جائے گا۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 19:21:09
مشہور شاعر منور رانا نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات میں پیدا ہوئی کڑواہٹ دور کرنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسیقی، ادب و فن کے تبادلے کے ذریعے ہندوستان کو اپنی کھڑکیاں اور دروازے کھلی رکھنے چاہئیں۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 19:16:56
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک رینک ایک پنشن’اوآراوپی‘ کے معاملے پر مبینہ طور پر خود کشی کرنے والے سابق فوجی رام کشن گریوال کے خاندان والوں کے لئے آج ایک کروڑ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 19:14:20
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اور بین الاقوامی وکیل پروفیسر بھیم سنگھ نے پاکستان کے ذریعہ گزشتہ دس روز سے بین الاقوامی سرحد پرجنگ بندی کی خلاف ورزی اوربین الاقوامی قوانین کی بے حرمتی کرنے پر ہندوستانی حکومت کی خاموشی پر حیر ت کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 18:48:01
اڑیسہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل کے صدر نوین پٹنائک نے آج کہا کہ ان کی پارٹی کانگریس کے ساتھ کسی طرح کا اتحاد نہیں کرے گی۔بالیشور ضلع کے سملیا میں ایک پروگرام کے دوران انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ کانگریس کے ساتھ اتحاد کرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
View more
Thu, 03 Nov 2016 18:45:09
جموں کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلی منگت رام شرما کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہو گیا،وہ 85سال کے تھے اور ان کے خاندان میں چھ بیٹے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy