Mon, 10 Apr 2017 01:01:07
ملک میں دس روپے کے مختلف طرح کے سکوں پر عوام کے درمیان الجھن کو لے کر ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی)نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی سکہ غلط نہیں ہے اور تمام سکے چلن میں ہیں، یہ وقت وقت پر جاری کئے گئے مختلف ڈیزائن کے سکے ہیں۔بینک کا کہنا ہے کہ شیراوالی کی تصویر والے سکے، پارلیمنٹ کی تصویر والا سکے، درمیان میں نمبر میں 10لکھے ہوئے سکے ، ہومی بھابھا کی تصویر والے سکے، مہاتما گاندھی کی تصویر والے سکے سمیت
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:50:54
خلیج عدن میں ہندوستانی بحریہ کے جنگی جہازوں نے چین کے ساتھ مل کر ایک کمرشیل جہاز کو سمندری لٹیروں سے بچایا ہے۔بحریہ کے مطابق،توالا کا کمرشیل جہاز او ایس- 35پر سمندری لٹیروں نے 8 /اپریل کی رات کو حملہ کیا تھا، حملہ ہوتے ہی اس جہاز نے خطرے کا سائرن بجا دیا، اس کے بعد بحریہ کا جنگی جہاز آئی این ایس ممبئی، تکشک، تری شول اور آدتیہ اس کی مدد کے لیے نکل پڑے۔بحریہ کے جنگی جہاز کے کیپٹن نے اپہرتا جہاز کے ک
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:47:11
ملک میں نام نہاد گؤ رکشک تنظیموں کی طرف کی جارہی غنڈہ گردی پر اٹھے ہنگامے کے درمیان آرایس ایس چیف موہن بھاگوت نے پورے ملک میں گؤ کشی پر پابندی لگانے والے قانون کی وکالت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گؤ کشی کے نام پر کوئی بھی تشدد ہدف کو نقصان پہنچاتا ہے، قانون پر ہر حال میں عمل کیاجاناچاہیے۔بھاگوت نے دہلی میں مہاویر جینتی کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں کہاکہ ہم ملک بھر میں گؤ کشی پر پابندی لگانے والاقان
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:43:02
سری نگر پارلیمانی سیٹ پر ہورہے ضمنی انتخابات کے دوران بڈگام ضلع میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی اس وقت موت ہو گئی جب سیکورٹی فورسز نے ایک پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرنے والی بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلادی۔اس دوران کئی افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔تشدد کی وجہ س ووٹنگ پر بھاری اثر پڑا ہے اور صبح 11بجے تک 3.3فیصد پولنگ ہی ہو پائی ہے۔حکام نے بتایا کہ بڈگام ضلع میں چرار شریف کے قریب پاکھرپ
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:33:38
وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈریم پروجیکٹ کھلے میں قضائے حاجت سے پاک ہندوستان (او ڈی ایف)مہم کو نوآبادیاتی ذہنیت سے متاثر بتانے والی مدھیہ پردیش کی خاتون آئی اے ایس دیپالی رستوگی پر ایک طرف جہاں کارروائی کئے جانے کی بحث ہے، وہیں بی جے پی ممبرپارلیمنٹ پرہلاد پٹیل ان کی حمایت میں اترگئے ہیں۔کھلے میں قضائے حاجب سے پاک ہندوستان مہم کو لے کر خاتون آئی اے ایس نے اپنے مضمون میں جن نکات کی نشاندہی کرکے سوال ا
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:28:06
حکومت نے انتخابی قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے امیدواروں کے لیے پرچہ نامزدگی میں کچھ اضافی سوالات شامل کردیاہے۔نامزدگی قوانین میں تبدیلی کے تحت اب امیدواروں کو فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر سرگرم اپنے دوسرے اکاؤنٹوں کی بھی معلومات الیکشن کمیشن کو دینی ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مشورے سے مرکزی وزارت قانون نے نامزدگی کے ترمیم شدہ دستور العمل میں مختلف طرح کے پرچہ نامزدگی میں کچھ سوالوں کو جوڑتے ہوئے ا
View more
Sun, 09 Apr 2017 02:13:44
مرکزی وزیربرائے خواتین واطفال مینکا گاندھی نے لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والی چھیڑ چھاڑ اور جرائم کے واقعات کے لئے بالی ووڈ اور علاقائی فلموں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ مینکا گاندھی نے کہا کہ فلموں میں محبت کا آغاز ہی چھیڑ چھاڑ کے ساتھ شروع ہوتا ہے، لڑکے اور اس کے دوست لڑکی کے ارد گرد گھومتے ہیں، اس کے ساتھ آتے جاتے ہیں، انہیں گالی دیتے ہیں، وہ اسے چھوتے ہیں اور آخر کار لڑکی اس کی محبت میں پڑ جاتی
View more
Sun, 09 Apr 2017 02:07:56
وزیر اعلی کی کرسی سنبھالتے ہی یوگی آدتیہ ناتھ 2019 کی تیاری میں لگ گئے ہیں۔ یوگی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے وہ 2019 کے مطابق تیزی سے کام میں مصروف ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوپی کی تقسیم نہیں ہوگی۔ انٹرویو میں یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ یوپی میں مسائل بہت زیادہ ہیں اور وقت کم ہے کیونکہ مجھے 2019 میں نتیجہ دینا ہے، اس کے لئے ابھی سے جوجھناہوگا، میرے ساتھ ساتھ وہی چلے گا جو صحیح طریقے سے اور
View more
Sun, 09 Apr 2017 01:59:34
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان قریب 22 معاہدے ہوئے ہیں۔ اس میں کولکاتہ سے کھلنا کے درمیان ایک ریل اور دو بس سروس شامل ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مشترکہ بیان جاری کرکے ان معاہدے کی معلومات دی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے اس سے پہلے ٹویٹ کیاکہ ہند- بنگلہ دیش تعلقات میں ایک نیا باب، وزیر اعظم مودی نے مذاکرات سے پہلے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy