ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    چارہ گھوٹالے میں لالو یادو نے سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں گواہی درج نہیں کرائی

    چارہ گھوٹالے میں لالو یادو نے سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں گواہی درج نہیں کرائی

    Fri, 11 Aug 2017 00:34:28 
    راشٹریہ جنتا دل کے صدر اور بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالوپرسادیادونے چارہ گھوٹالے سے منسلک دیوگھر خزانہ سے گھپلاکرکے فاضل رقم نکالنے کے معاملے میں آج یہاں سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں یہ کہہ کراپنے گواہوں کی گواہی کرانے سے انکار کر دیا کہ انہوں نے ہائی کورٹ کی طرف سے عدالت کو بدلنے درخواست کی ہے، لہذا اس کے فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہئے۔لالو پرساد یادو کے وکیل پربھات کمار نے بتایا کہ آر جے ڈی سربراہ
    تین ہزارافرادعام آدمی پارٹی میں شامل،نمائندے کی کجریوال سے ملاقات

    تین ہزارافرادعام آدمی پارٹی میں شامل،نمائندے کی کجریوال سے ملاقات

    Thu, 10 Aug 2017 23:15:15 
    آج صبح گیارہ بجے دہلی کے وزیراعلیٰ کے سرکار ی رہائش گاہ6؍فلیگ اسٹاف روڈ، سول لائنس میں انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر کے صدر مجاز مونگیری کی قیادت میں مدرسہ دارالعلوم دہلی جے جے کالونی بوانہ کے مہتمم مولانا مبشر عالم رشیدی کے ہمراہ دس لوگوں پر مشتمل علاقہ کے ذمہ داران کے ایک وفد نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال سے ملاقات کی۔دوران ملاقات مولانا مبشر عالم رشیدی نے وزیر اعلی کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ س
    تیجسوی یادونے ٹویٹ کرکے مودی سے پوچھا، نتیش کاڈی این اے پہلے خراب تھاکہ اب!

    تیجسوی یادونے ٹویٹ کرکے مودی سے پوچھا، نتیش کاڈی این اے پہلے خراب تھاکہ اب!

    Thu, 10 Aug 2017 22:30:04 
    بہارکے سابق نائب وزیراعلیٰ اورحزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادو ’’جنادیش اپمان یاترا‘‘ پرہیں۔ انہوں نے اس یاترا کے دوران پھر نتیش کمار کے ڈی این اے کامعاملہ اٹھایا ہے۔تیجسوی یادونے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ میں عوام کے درمیان گیا ہوں تو عوام کہہ رہے ہیں نتیش جی کا ڈی این اے خراب ہے، کیا وہ اپنے ڈی این اے کی تحقیقات کے لئے اب عوام کو اپنے ناخن اور بال کا نمونے بھیجیں گے؟۔2015 کے اسمبلی انتخابات سے ٹھیک
    فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا معظم احمدکا انتقال

    فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا معظم احمدکا انتقال

    Thu, 10 Aug 2017 22:19:05 
    دہلی کے چاندنی چوک میں واقع شاہی مسجد فتحپوری کے نائب شاہی امام حضرت مولانا معظم احمدکو آج ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیاگیا ۔ مرحوم قریب 62سال کے تھے اورگزشتہ شب علاج کے دوران اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا ۔پسماندگان میں اہلیہ سمیت 2 بیٹے اور1بیٹی کے علاوہ 4بھائی اور 5بہن ہیں ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزمرحوم کو اٹیک ہوا تھااور سینٹ اسٹیفن اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا لیکن طبیعت مزید خرا
    ڈاکٹر سمبل رحمن، آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (خواتین وِنگ) کی صدر نامزد

    ڈاکٹر سمبل رحمن، آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (خواتین وِنگ) کی صدر نامزد

    Thu, 10 Aug 2017 21:50:08 
    آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی مرکزی کمیٹی نے ڈاکٹر سمبل رحمن کو آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (خواتین وِنگ) کا صدر نامزد کیا ہے۔ ڈاکٹر سمبل رحمن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طبیہ کالج میں شعبہ علم الادویہ میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایم ڈی یونانی (ادویہ) کے ساتھ پی جی، ڈی ایچ ایم، ڈی این ایچ ای اور پی ڈی سی آر میں بھی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی کارگزار صدر پروفیس
    پولیس کا سیاسی استعمال کر رہی ہے یوگی حکومت:اکھلیش یادو

    پولیس کا سیاسی استعمال کر رہی ہے یوگی حکومت:اکھلیش یادو

    Thu, 10 Aug 2017 21:28:21 
    سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدراکھلیش یادونے اترپردیش کی بی جے پی حکومت پرپولیس کے سیاسی استعمال کا الزام لگاتے ہوئے آج کہاکہ بی جے پی کے لوگ پولیس کی مددسے ایس پی کارکنوں کوہراساں کر رہے ہیں۔اکھلیش نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ وزیر اعظم نریندرمودی سے لے کر بی جے پی کے کئی لیڈرایس پی پر ریاست کے تھانے چلانے کا الزام لگاتے تھے لیکن ریاست کی موجودہ بی جے پی حکومت خود پولیس کا سیاسی استعمال کر رہی ہے۔
    ای وی ایم پر الزامات: سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی دلیلوں پرمطمئن ، الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابا ت کومزیدشفاف بنانے کاعہدکیا

    ای وی ایم پر الزامات: سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی دلیلوں پرمطمئن ، الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابا ت کومزیدشفاف بنانے کاعہدکیا

    Thu, 10 Aug 2017 02:51:50 
    انتخابات کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)میں خرابی کے الزامات پر سپریم کورٹ کو کوئی ٹھوس بنیادنہیں ملی۔الیکشن کمیشن کی دلیلوں سے مطمئن ہوکر کورٹ نے اس معاملے میں دائر اپیلوں پر سماعت کو بند کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔سپریم کورٹ نے کہاکہ وہ الیکشن کمیشن کے جواب سے مطمئن ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں کہا کہ مستقبل کے تمام انتخابات VVPATکے ذریعے ہوں گے۔دراصل ای وی ایم مشینوں میں خرابی کے الزام
    چین سے جنگ کے خدشات کے درمیان وزارت دفاع نے مانگا 20000 کروڑ زیادہ بجٹ

    چین سے جنگ کے خدشات کے درمیان وزارت دفاع نے مانگا 20000 کروڑ زیادہ بجٹ

    Thu, 10 Aug 2017 02:21:25 
    چین اورہندوستان کے درمیان چل رہی کشیدگی کے درمیان وزارت دفاع نے مرکز سے جنگ کے لیے تیار رہنے کے لیے20ہزارکروڑروپے کے اضافی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ ایسے وقت آیا ہے جب ڈوکلام تنازعہ کو8ہفتے پورے ہوگئے ہیں۔2017میں مرکزکی جانب سے 274113کروڑ روپے کادفاعی بجٹ پیش کیاگیاتھاجوجی ڈی پی کا1.62فیصدتھا۔وہیں یہ بجٹ گزشتہ سال سے محض6فیصد زیادہ تھا۔وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق، بجٹ کا نصف حصہ انہیں مل چکا
    غیر قانونی طور پر رہ رہے40ہزارروہنگیاملک سے باہر نکالے جائیں گے

    غیر قانونی طور پر رہ رہے40ہزارروہنگیاملک سے باہر نکالے جائیں گے

    Thu, 10 Aug 2017 02:05:11 
    مرکزی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ غیر قانونی طور پر رہ رہے40ہزارروہنگیا ملک سے باہرنکالے جائیں گے۔روہنگیا مسلمان ملک میں مختلف جگہوں پر رہ رہے ہیں اور اب مسئلہ بنتے جا رہے ہیں۔ذرائع بتاتے ہیں کہ آنے والے وقت میں ہندوستان میں غیر قانونی طور پر میانمار سے آئے روہنگیا کو مسلسل عمل کے تحت آہستہ آہستہ واپس بھیجاجائے گا۔معلومات کے مطابق زیادہ تر روہنگیا مسلمان اس وقت جموں کشمیر، حیدرآباد، ہریانہ، اترپردیش،