Mon, 14 Aug 2017 19:41:48
کانگریس نے پرینکا گاندھی واڈرا کو کانگریس پارٹی کا ایگزیکٹو چیئرمین بنائے جانے کی قیاس آرائی کی تردید کی ہے۔پارٹی کے مرکزی ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے بیان جاری کرکے کہا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی کی بیٹی اور پرینکا گاندھی واڈرا کو کانگریس پارٹی کا ایگزیکٹو چیئرمین بنائے جانے کی قیاس آرائی غیر ضروری اندازوں پر مبنی ہے جن کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔وہیں پرینکا گاندھی کے دفتر کی جانب سے ان خبروں کی تر
View more
Mon, 14 Aug 2017 19:33:30
گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں علاج کے دوران آکسیجن کی کمی سے مرنے والوں میں یوپی کے مہاراج گنج ضلع کے تین معصوم بھی شامل ہیں۔ بتا دیں کہ مہارج گنج کے گبرا گاؤں کے رہنے والے عبد کے ڈھائی ماہ کے معصوم بیٹے ان کے سامنے ہی دم توڑ دیا۔مہاراج گنج کے گبروا گاؤں کا رہنے والا ڈھائی مہینے کا معصوم عبدالرحمان اب اس دنیا میں نہیں ہے۔ 8 اگست کو عبدالرحمان بیمار ہونے کے بعد اس کے خاندان والے اسے ضلع اسپت
View more
Mon, 14 Aug 2017 19:28:03
گورکھپور کے بی آر ڈی کالج میں 36 بچوں کی موت پر شیوسینا کا بیان آیا ہے۔ شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے پارٹی کے ترجمان اخبار ’’سامنا‘‘ میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر حملہ بولا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ہسپتال میں بچوں کی موت اجتماعی اطفال قتل ہے۔’’سامنا‘‘ کے ذریعے ادھو ٹھاکرے نے یوپی کے وزیر صحت سددھارتھناتھ سنگھ پر بھی نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے ک
View more
Mon, 14 Aug 2017 19:03:29
اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ ضلع میں آج بادل پھٹنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس واقعہ میں جے سی او سمیت فوج کے آٹھ جوان بھی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پتھورا گڑھ کے ہی مالپا گاؤں میں تین دکانیں بہہ گئی اور ملبے میں دبنے کی وجہ سے تین مقامی لوگوں کی موت ہو گئی۔بادل پھٹنے کا یہ واقعہ کیلاش مان سروور راستے کے مالتی گاؤں کے قریب ہوا ہے۔ یہاں خیمے لگا کر رکے آرمی کے 8 سیل سمیت تین پورٹر بھاری لینڈسلائڈنگ کی زد م
View more
Sun, 13 Aug 2017 23:22:13
کرناٹک ریاستی کانگریس صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج کہا کہ بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے دورہ کرناٹک سے کانگریس کے طرفداروں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے واضح طورپر کہا کہ بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ دورہ کرناٹک ان کا اور ان کی پارٹی کا معاملہ ہے۔ ریاست کو ان کے دورہ ؤسے ہماری پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ شہر کے کمار کروپا گیسٹ ہاؤز میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مرکز میں
View more
Sun, 13 Aug 2017 23:18:25
مرکزی وزیرمختارعباس نقوی نے ممبئی میں کہاکہ نئی حج پالیسی اس مہینے پیش کی جائے گی اوراگلے سال سے حج سفر اسی کے مطابق منعقدکیاجائے گا۔ انہوں نے حج2017 پر جائزہ اجلاس میں کہا کہ نئی پالیسی کامقصدحج کے عمل کو زیادہ شفاف اورآسان بناناہے۔ حجاج کرام کو بہترین سہولیات دینا اس پالیسی کے مرکز میں ہے۔نقوی نے کہاکہ نئی حج پالیسی بنانے کے لئے بنائی گئی اعلی سطحی کمیٹی اس پالیسی کو حتمی شکل دے رہی ہے
View more
Sun, 13 Aug 2017 23:15:09
ریاست کرناٹک میں زعفرانی پارٹی کو دوبارہ اقتدار پر لانے مختلف سطحوں پر پارٹی نے کوشش شروع کردی ہے۔ ریاست کے تین روزہ دورہ پر آنے والے بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے پارٹی ورکرس کو آواز دی ہے کہ کرناٹک میں2018میں اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار پر لانے ابھی سے فوجیوں کی طرح کام کریں۔ اسی طرح امیت شاہ نے اسمبلی انتخابات کے لیے ریاست میں بی جے پی نے اپنی مہم شروع کردی ہے۔ ان
View more
Sun, 13 Aug 2017 23:07:54
بیرون ملک رہ رہے 24000 سے کچھ زیادہ تعداد میں ہندوستانیوں نے خود کو ووٹر کے طور پر رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔ یہ لوگ ہندوستان میں ووٹنگ کرنے کے اہل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بیرون ملک رہ رہے ایسے اور ہندوستانی شہریوں کو یہاں ووٹر بننے کیلئے حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک پورٹل کا آغاز کیا ہے جہاں وہ آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ پورٹل میں عمل کو سمجھنے میں لوگوں کی مددکرنے کے لیے بار بار پوچھے جانے والے سوالات
View more
Sun, 13 Aug 2017 23:00:48
منی پور کے سابق وزیر تعلیم کے بیٹے کی کل جنوبی دہلی کے حوض خاص علاقے میں ایک ریستوران کی دوسری منزل سے گرکرمشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔ پولیس نے آج یہ معلومات دیں۔ پولیس نے بتایا کہ 19 سالہ سدھارتھ منی پور کے سابق وزیر تعلیم ایم اکیندرو کابیٹا ہے۔پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ کل شام تقریبا چار بج کر 10 منٹ پر پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص ریستوران کی دوسری منزل سے گر گیا ہے، اسے فوری طور پر ہس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy