ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    اسٹیل سے بھی مضبوط اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے پاک۔ چین کی دوستی :چین

    اسٹیل سے بھی مضبوط اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے پاک۔ چین کی دوستی :چین

    Mon, 14 Aug 2017 23:08:43 
    چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں خصوصی مہمان بن کر پہنچے۔ اس موقع پر وانگ یانگ نے کہا کہ دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی دوستی سٹیل سے بھی مضبوط ہے۔وانگ چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن بھی ہیں۔وانگ یانگ اتوار کو ہی اپنے دو دن کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے تھے۔ یوم آزادی کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں وانگ یانگ نے کہا کہ
    ہند۔ چین ایک دوسرے کو شکست نہیں دے سکتے: دلائی لامہ

    ہند۔ چین ایک دوسرے کو شکست نہیں دے سکتے: دلائی لامہ

    Mon, 14 Aug 2017 23:05:32 
    تبتی روحانی گرو دلائی لامہ نے پیر کو کہا کہ ہندوستان اور چین ایک دوسرے کو شکست نہیں دے سکتے اور دونوں ممالک پڑوسی کی طرح ساتھ رہیں گے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہندی چینی بھائی بھائی کا احساس آگے بڑھانے کا واحد راستہ ہے۔دلائی لامہ نے کہا کہ موجودہ سرحد صورت حال میں نہ تو ہندوستان اور نہ ہی چین ایک دوسرے کو ہرا سکتے ہیں، دونوں ملک فوجی طاقت سے مالامال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک پڑوسی کی طرح س
    کشمیر میں پتنجلی فیکٹری لگانا چاہتے ہیں بابا رام دیو

    کشمیر میں پتنجلی فیکٹری لگانا چاہتے ہیں بابا رام دیو

    Mon, 14 Aug 2017 23:02:14 
    یوگا گرو رام دیو نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی جموں و کشمیر میں اپنی ایک یونٹ نصب کرنے کے لئے زمین لینے کی کوشش کر رہی ہے۔ملک میں دہشت گردی کے بارے میں اپنی بات رکھتے ہوئے رام دیو نے کہا کہ جو بھی یوگا کے فن میں ماہر ہو جاتا ہے وہ کبھی دہشت گرد نہیں بن سکتا۔ یوگا پر مہارت حاصل کرنے والا کوئی بھی ایک شخص دہشت گرد نہیں بنا۔وادی کشمیر میں تشدد کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بچوں کو تمام مذاہ
    پاکستان نے خراب تعلقات کا ٹھیکرا ہندوستان کے سر پھوڑا، یوم آزادی کی تقریب میں وزیراعظم خاقان عباسی نے کشمیرکامسئلہ بھی اٹھایا

    پاکستان نے خراب تعلقات کا ٹھیکرا ہندوستان کے سر پھوڑا، یوم آزادی کی تقریب میں وزیراعظم خاقان عباسی نے کشمیرکامسئلہ بھی اٹھایا

    Mon, 14 Aug 2017 22:59:04 
    پاکستان کے نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر دو طرفہ تعلقات میں تعطل کے لئے ہندوستان کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ نئی دہلی کے توسیع پسندانہ ارادے دونوں پڑوسی ممالک کے تخلیقی تعلقات کے درمیان اہم رکاوٹ ہے۔ آزادی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے باشندوں سے مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آزادی کی مساوات کی بنیاد پر تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ مثبت اور تخلیقی تعلقا
    جے ڈی یو کی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہنے کے الزام میں سابق وزیر رمئی رام سمیت 21لیڈران معطل،سابق ایم پی ارجن رائے بھی باہر

    جے ڈی یو کی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہنے کے الزام میں سابق وزیر رمئی رام سمیت 21لیڈران معطل،سابق ایم پی ارجن رائے بھی باہر

    Mon, 14 Aug 2017 22:55:15 
    بہار میں حکمراں جے ڈی یو نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہنے کے الزام میں سابق وزیر رمئی رام، سیتامڑھی سے سابق ایم پی ارجن رائے، ویشالی سے سابق ممبر اسمبلی راج کشور سنہا، سابق بہار قانون ساز کونسل ممبر وجے ورما سمیت اپنے 21 لیڈروں کو فوری طورپرپارٹی کی ابتدائی رکنیت سے معطل کر دیا ہے۔جے ڈی یو کے ریاستی جنرل سکریٹری انیل کمار نے آج ایک پریس ریلیز جاری کرکے بتایا کہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ر
    اعظم خاں کو دھمکیاں پرتشدد سیاست کا اشارہ : چودھری منور سلیم

    اعظم خاں کو دھمکیاں پرتشدد سیاست کا اشارہ : چودھری منور سلیم

    Mon, 14 Aug 2017 22:41:20 
    اترپردیش کے سابق کابینہ وزیراعظم خاں کوجان سے مارنے کی دھمکی ملنے پرسماجوادی پارٹی کے راجیہ سبھارکن چودھری منورسلیم حکومت کونشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں دھمکی جب تک کہا جاتا ہے اس وقت تک کہ خدا نہ خواستہ کچھ واقع ہو نہ ہو جائے اور واقع ہونے کے بعدسیاسی دشمنی کا نام دے کر ایک آدھ جانچ کمیشن بنا کر فائل کونتھی کر دیا جاتا ہے۔منورسلیم نے کہاکہ اس طرح کی دھمکی اور حادثوں کی شکار سابق وزیر اعظم ان
    مالیگاؤں دھماکہ کیس: کرنل پروہت کی ضمانت عرضی پر 17اگست کو سماعت

    مالیگاؤں دھماکہ کیس: کرنل پروہت کی ضمانت عرضی پر 17اگست کو سماعت

    Mon, 14 Aug 2017 19:45:50 
    سپریم کورٹ مالیگاؤں دھماکے کیس کے ملزم لیفٹیننٹ کرنل پروہت کی ضمانت عرضی پر 17 اگست کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ اسی دن اس معاملے میں پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ممبئی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت منسوخ کروانے کی عرضی پر بھی سماعت کرے گا۔آج این آئی اے نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کرتے ہوئے پروہت کی ضمانت عرضی کی مخالفت کی۔ این آئی اے نے کہا کہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا معاملہ پروہت سے مختلف ہے، پروہت کے خلا
    پرینکا گاندھی نہیں بنیں گی پارٹی ایگزیکٹو چیئرمین :کانگریس

    پرینکا گاندھی نہیں بنیں گی پارٹی ایگزیکٹو چیئرمین :کانگریس

    Mon, 14 Aug 2017 19:41:48 
    کانگریس نے پرینکا گاندھی واڈرا کو کانگریس پارٹی کا ایگزیکٹو چیئرمین بنائے جانے کی قیاس آرائی کی تردید کی ہے۔پارٹی کے مرکزی ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے بیان جاری کرکے کہا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی کی بیٹی اور پرینکا گاندھی واڈرا کو کانگریس پارٹی کا ایگزیکٹو چیئرمین بنائے جانے کی قیاس آرائی غیر ضروری اندازوں پر مبنی ہے جن کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔وہیں پرینکا گاندھی کے دفتر کی جانب سے ان خبروں کی تر
    گورکھپور سانحہ: متاثرہ خاندانوں کا دعوی، آکسیجن نہ ملنے سے ہی ہوئی اموات

    گورکھپور سانحہ: متاثرہ خاندانوں کا دعوی، آکسیجن نہ ملنے سے ہی ہوئی اموات

    Mon, 14 Aug 2017 19:33:30 
    گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں علاج کے دوران آکسیجن کی کمی سے مرنے والوں میں یوپی کے مہاراج گنج ضلع کے تین معصوم بھی شامل ہیں۔ بتا دیں کہ مہارج گنج کے گبرا گاؤں کے رہنے والے عبد کے ڈھائی ماہ کے معصوم بیٹے ان کے سامنے ہی دم توڑ دیا۔مہاراج گنج کے گبروا گاؤں کا رہنے والا ڈھائی مہینے کا معصوم عبدالرحمان اب اس دنیا میں نہیں ہے۔ 8 اگست کو عبدالرحمان بیمار ہونے کے بعد اس کے خاندان والے اسے ضلع اسپت