ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ایس این اگروال نے ریلوے بورڈ کے نئے اسٹاف ممبر کا عہدہ سنبھالا 

    ایس این اگروال نے ریلوے بورڈ کے نئے اسٹاف ممبر کا عہدہ سنبھالا 

    Tue, 24 Jul 2018 01:25:58 
    جنوب مشرقی ریلوے ، کولکاتہ کے جنرل منیجر جناب ایس این اگروال نے 20 جولائی ، 2018 کو بھارتیہ ریل کے ریلوے بورڈ کے اسٹاف ممبر اور ایکس آفیشیو سیکریٹری کے طور پر عہدہ سنبھال لیا ہے ۔جناب ایس این اگروال جو کہ سول انجینئر ہیں ، انڈین ریلوے سروس آف انجینئرس ( آئی آر ایس ای ) ) کے 1980 کے بیچ سے تعلق رکھتے ہیں
    گؤ رکشکوں کا 70سالہ شخص پر حملہ

    گؤ رکشکوں کا 70سالہ شخص پر حملہ

    Tue, 24 Jul 2018 01:16:22 
    صوبہ جموں کے ضلع رام بن کی تحصیل رامسو میں22جولائی کوشام دیر گئے نام نہاد گؤ رکشکوں نے 70سالہ شخص پر حملہ کر کے اس کو لہو لہان کر دیا۔ذرائع کے مطابق 70سالہ عبدالحمید شیخ ولد گلاب شیخ ساکنہ گگونی نیل تحصیل رامسو جموں سرینگر شاہراہ سے تقریباً2کلومیٹر اندر ایناڑ علاقہ میں ایک گوجر کنبہ سے بھینس خریدنے کے بعد جب واپس اپنے گھر نیل کی طرف جارہاتھاکہ ایناڑ ہی وگن کے مقام پر مرد وخواتین نے اس پر مبینہ طور
    قومی مشن نے 2.96لاکھ مخطوطات کے 283لاکھ صفحات کی ڈجیٹل کاری کی:ڈاکٹرمہیش شرما 

    قومی مشن نے 2.96لاکھ مخطوطات کے 283لاکھ صفحات کی ڈجیٹل کاری کی:ڈاکٹرمہیش شرما 

    Tue, 24 Jul 2018 01:05:08 
    2018ء میں وزارت ثقافت نے دستاویزات سازی ، مسودات کے تحفظ اور ان کی حفاظت وڈیجیٹل کاری کے لیے ایک مشن موڈ پروجیکٹ نیشنل مشن فار مینسکرپٹ یعنی قومی مشن برائے مخطوطات(این ایم ایم)کی شروعات ہوئی تھیں۔اب تک این ایم ایم نے 43.16لاکھ مخطوطات کی دستاویزات سازی کی ہے، مخطوطات کے 434.56لاکھ فولیوزکو محفوظ کیاہے،2.96لاکھ مسودات کے 283لاکھ صفحات کی ڈجیٹل کاری کی ہے اور 44نایاب اور غیر مطبوعہ مسودات کوشائع کیا
    بھارت کو دنیا کی اعلیٰ ترین معیشتوں میں شامل کرنے کی خاطر اصلاحات کی گئی ہیں:راج ناتھ سنگھ 

    بھارت کو دنیا کی اعلیٰ ترین معیشتوں میں شامل کرنے کی خاطر اصلاحات کی گئی ہیں:راج ناتھ سنگھ 

    Tue, 24 Jul 2018 00:59:23 
    مرکزی وزیرداخلہ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پچھلے چار سال کے دوران وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کے ذریعے کی گئی اقتصادی اصلاحات بھارت کو دنیا کی اعلیٰ ترین معیشتوں میں شامل کردیں گی۔ آج یہاں نئی دہلی میں آل انڈیا ٹریڈرس کی کنفڈریشن کے ذریعے منعقدہ نیشنل ٹریڈرس کنکلیو کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک معروف کنسلٹینسی کے ذریعے کرائے گئے سروے کے مطابق سال 2014 میں بھارت دنیا
    تمل ناڈو کے سیلم  ضلع میں زلزلہ کے معمولی جھٹکے 

    تمل ناڈو کے سیلم ضلع میں زلزلہ کے معمولی جھٹکے 

    Mon, 23 Jul 2018 01:43:25 
    تمل ناڈو میں سلیم ضلع کے کئی حصوں میں آج 3.3 شدت کا زلزلہ آیا جس سے خوف زدہ ہوکر لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔حکام نے بتایا کہ زلزلے سے کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ صبح قریب سات بج کر 50 منٹ پر توتی پتی ، اما پٹئی ، اوملور، تھرامنگلم اور کنن گوریچی میں کچھ سیکنڈ تک زلزلے کا ہلکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔حکام نے کہا کہ میتورپشتہ اور اس کے ارد گرد بھی جھٹکا محسوس ہوا
    مطلقہ کے نان و نفقہ کا انتظام ہوتو طلاق ثلاثہ بل کی حمایت کریں گے : کانگریس 

    مطلقہ کے نان و نفقہ کا انتظام ہوتو طلاق ثلاثہ بل کی حمایت کریں گے : کانگریس 

    Mon, 23 Jul 2018 01:36:26 
    تین طلاق کے مسئلے پر کانگریس نے مرکزی حکومت کے سامنے خواتین گزارہ بھتہ دینے کی شرط رکھ کر پی ایم نریندر مودی کے داؤ پر پانی پھیر دیا ہے۔ دراصل مودی مسلسل تین طلاق کے معاملے پر کانگریس کی طرف سے حمایت نہیں دیے جانے کو لے کر نشانہ لگاتے رہے ہیں ۔حال ہی میں راہل گاندھی نے مودی کو خط لکھ کر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں خواتین ریزرویشن بل پر حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسے منظور کرانے کی اپیل کی تھی۔ ان ک
    بی جے پی کی شکست کے لیے ہم کسی بھی پارٹی سے اتحاد کے لیے تیارہیں : مایاوتی 

    بی جے پی کی شکست کے لیے ہم کسی بھی پارٹی سے اتحاد کے لیے تیارہیں : مایاوتی 

    Mon, 23 Jul 2018 01:33:47 
    بی جے پی کو شکست دینے کے لئے بی ایس پی کسی بھی پارٹی سے اتحاد کو تیار ہے۔ اس فیصلے کا اعلان خود مایاوتی نے کیا۔ دہلی میں ان کے گھر پر ملک بھر سے آئے بی ایس پی کے کو آرڈنیٹر کی میٹنگ ہوئی۔ مایاوتی نے بی ایس پی لیڈروں کو میڈیا سے دور رہنے کی صلاح دی ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی لیڈر اتحاد پر کچھ نہیں بولے گا، جو بھی بتانا اور کہناہوگا وہ خود کہیں گی
    تمام حزب اختلاف جماعتیں مل کر بی جے پی کوشکست دیں گی :راہل گاندھی

    تمام حزب اختلاف جماعتیں مل کر بی جے پی کوشکست دیں گی :راہل گاندھی

    Mon, 23 Jul 2018 01:29:51 
    کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں پارٹی صدر راہل گاندھی نے 2019 کی حکمت عملی اور الیکشن جیتنے کے نکات پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ آج پارٹی کے لوگوں نے مل کر بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو شکست دینے کے لئے واضح طور پر غور وخوض کیا ہے کہ حزب اختلاف کی تمام جماعتیں مل کر انہیں ہرائیں گی ۔ انتخابات کے لئے ہماری جمع تفریق صاف اور شفاف ہے۔ کانگریس پارٹی آج کے بھارت میں بہتری لائے گی اور نئے بھارت
    اقلیتی طالبات کو مرکزی حکومت نے دیا یہ بڑا تحفہ

    اقلیتی طالبات کو مرکزی حکومت نے دیا یہ بڑا تحفہ

    Mon, 23 Jul 2018 01:24:00 
    مرکزی اقلیتی کام وزارت کی جانب سے اسکولی طالبات کو دی جانے والی اسکالر شپ کے لئے مقررہ بجٹ میں اس بار تقریبا 15 فیصد تک کا اضافہ کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ وزارت کی ماتحت ادارے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اسکولی طالبات کے لئے چلائی جانے والی اپنی ’بیگم حضرت محل قومی اسکالرشپ اسکیم‘کے کل بجٹ میں اضافہ کرنے کے فیصلے کے ساتھ یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اس سال پرجوش مہم چلائی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ لڑکی