Sat, 11 Feb 2017 22:34:54
ایودھیا نیاگھاٹ رین بسیرا کے سامنے واقع درجنوں گھروں کے لوگوں نے 2017اسمبلی انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔باباسریوداس کی قیادت میں بہت سے درجنوں خاندان والے لوگوں کا کہنا ہے
View more
Sat, 11 Feb 2017 22:29:57
اٹاواسماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادونے اٹاوہ کے جسونت نگر میں بھائی شیو پال کے سپورٹ میں انتخابی تشہیرکی۔45منٹ لیٹ پہنچے ملائم نے ووٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ یہ انتخابات شیوپال کیلئے اہم ہیں۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 21:57:33
کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس سی ایس کرنن نے اپنے خلاف جاری توہین عدالت کے نوٹس کو غیر قانونی قراردیاہے۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو لکھے خط میں جسٹس کرنن نے کہاہے کہ ہائی کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف اس طرح کی کارروائی کا کوئی اختیار نہیں ہے
View more
Sat, 11 Feb 2017 21:24:48
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے لئے ہوئے ووٹنگ میں کئی مقامات پر اکا دکا واقعات پیش آئے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس ووٹنگ کے دوران کچھ جگہوں سے جھڑپیں ہوئیں اور ووٹروں کو پولنگ سے روکے جانے کی خبریں ملیں۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 21:02:55
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شیعہ بیان شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک سکیورٹی افسر ہلاک اور سات اہلکار زخمی ہوگئے ہیں
View more
Sat, 11 Feb 2017 20:54:25
سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا نے جمعے کے روز لیبیاکے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے طور پر سابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کے تقرر میں رکاوٹ ڈال دی
View more
Fri, 10 Feb 2017 23:45:31
سپریم کورٹ نے قومی گیت کی تشہیر کرنے کے لئے ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کرنے والی ایک درخواست پر جمعہ کو جلد سماعت سے انکار کر دیا ہے۔وکیل اشونی اپادھیائے نے مفاد عامہ کی عرضی دائر کرکے مطالبہ کیا ہے کہ قومی گیت،
View more
Fri, 10 Feb 2017 23:35:23
مودی حکومت جملوں کی حکومت ہے، اس کے نوٹ بند ی کے ناعاقبت اندیشانہ فیصلے سے ملک کی اقتصادی ریڑھ ٹوٹ گئی ہے۔ایک سال میں دوکروڑروزگاردینے کے وعدے پرسوارہو کراقتدار تک پہنچی مودی حکومت نے ڈھائی سال میں لاکھوں کہ تعداد میں روزگارکے مواقع کو ختم کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy