Tue, 07 Mar 2017 20:40:57
یو پی کے کابینہ وزیر اور آبی کارپوریشن کے چیئرمین اعظم خان کو 8 مارچ یعنی کل دوپہر 2 بجے لکھنؤ کورٹ میں پیش ہونے کاعدالت نے حکم دیا۔سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ وزیر ہونے کے باوجود اعظم خان کو واریٹ کیوں نہیں سروہوا
View more
Tue, 07 Mar 2017 20:35:08
اتر پردیش میں ابھی حتمی مرحلے کی پولنگ ہونا باقی ہے، لیکن ملائم سنگھ یادو کی بیوی سادھنا نے اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط وقت پرپارٹی ٹوٹی۔پریس سے بات چیت میں سادھنا نے کہا کہ میرے اکھلیش کے درمیان کوئی بات ہی نہیں تھی
View more
Mon, 06 Mar 2017 22:43:48
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں متعدد اسکولوں میں اتوار کے روز سے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق مذکورہ اسکولوں کا کہنا ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 22:34:20
خلیجی ریاست بحرین میں وزارت انصاف نے ملک کے سب سے بڑے اپوزیشن گروپ کو تحلیل کرنے کے لیے عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 22:25:52
انتہا پسند صہیونی وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین نے کہاہے کہ امریکا نے اسرائیل کو واضح لفظوں میں خبردارکیاہے کہ اگراس نے غربِ اردن پر اپنی عمل داری قائم کرنے کی کوشش کی تو اس کاٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ فوری بحران پیدا ہوجائے گا
View more
Mon, 06 Mar 2017 22:20:49
پاکستان کی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ حکومت نے کئی روز سے بند پاک افغان سرحد دو روز کے لیے کھولنے کافیصلہ کیاہے۔پیر کو وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ افغان شہری جو ویزا حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں داخل ہوئے تھے
View more
Mon, 06 Mar 2017 21:53:47
شمالی کوریا نے اپنے ہاں ملائیشیا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں دو روز کے اندر اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 21:49:42
دولت اسلامیہ کے خلاف پرسرپیکار عراقی افواج موصل شہر کے اہم پل پر قبضہ کرنے کے بعد مغربی موصل میں داخل ہو گئی ہیں جو عراق میں دولت اسلامیہ کا آخری مضبوط گڑھ ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy