Wed, 26 Apr 2017 22:24:48
صدر پرنب مکھرجی نے عثمانیہ یونیورسٹی کی صدسالہ تقریب کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے میدان میں ہندوستان کی روشن تاریخ ہے
View more
Wed, 26 Apr 2017 22:19:32
ہند-بنگلہ دیش سرحد پر 80 میٹر لمبی سرنگ ملی ہے، تقریبا چھ فٹ اونچائی اور پانچ فٹ چوڑائی والی اس سرنگ کی تلاش کی سرحد سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے کرکے ملک کی حفاظت میں نقب لگانے والوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 22:10:45
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا کہ سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کو شکست کے صدمے سے نکل کر حقیقت کو قبول کرنا چاہئے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 22:00:09
وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر وادی کے بگڑے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک ماہ کے لئے انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 21:37:42
عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے اپنے علاقے میں آپ امیدواروں کی شکست کی ذمہ داری لیتے ہوئے ممبر اسمبلی اور پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے
View more
Wed, 26 Apr 2017 21:30:52
سماجی کارکن انا ہزارے جاگ گئے ہیں لیکن وہ صرف آپ یاکانگریس کے معاملہ میں ہی بیدارنظرآتے ہیں۔اب انہوں نے دہلی ایم سی ڈ ی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کو لے کر اروند کیجریوال پر نشانہ سادھا ہے
View more
Wed, 26 Apr 2017 21:17:57
دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں بی جے پی نے حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)اور کانگریس کو پچھاڑتے ہوئے واضح اکثریت کے ساتھ واپسی کی ہے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 21:13:07
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو معیاری اسکولی تعلیم فراہم کرنے کے لیے مرکزی حکومت ملک کے ایک لاکھ مدارس کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی دے گی
View more
Tue, 25 Apr 2017 21:47:51
یمن کے جنوب مشرقی صوبے حضرموت میں القاعدہ سے آزادی کا سال پورا ہونے پر جشن کا سماں ہے اور صوبائی دارالحکومت المکلا میں مکینوں نے اس موقع پر زبردست آتش بازی کی ہے۔واضح رہے کہ القاعدہ کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy