Thu, 13 Apr 2017 18:00:26
اقوام متحدہ میں برطانیہ کے مندوب میتھیو ریکرافٹ نے بشار الاسد فورسز کی جانب سے اپنے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کی تحقیقات سے متعلق عالمی ادارے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
View more
Thu, 13 Apr 2017 17:52:06
لبنان کے صدر میشل عون نے لبنانی کی پارلیمنٹ کے سیشن کو ایک ماہ کے لئے ملتوی کردیا ہے جس کے نتیجے میں موجودہ پارلیمان کی مدت میں توسیع کے متنازع بل پر ووٹنگ موخر ہوگئی ہے۔لبنانی حکام کے مطابق ایوان میں جمعرات کے روز موجودہ پارلیمنٹ کا مینڈیٹ 2018 تک بڑھانے کے لئے ووٹنگ کرنا تھی۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 17:45:16
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جاری وحشیانہ خانہ جنگی کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کو ہرصورت میں شکست سے دوچار کرنے کے بعد پناہ گزینوں کی بحالی کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 17:40:47
امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کو کل بدھ کو مین ہٹن میں سے بہنے والے ھڈسن دریا سے پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔ مسلمان خاتون جج کی پراسرار موت کی سرکاری سطح پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 17:30:45
فلپائنی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’ابو سیاف‘ کے ایک سینیر کمانڈر اور دھماکہ خیز مواد کے انجینئر کو منگل کے روز سیاحتی جزیرے بوھول میں فائرنگ کے تبادلے میں پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:30:43
افغانستان میں روس کے مبینہ کردار کے بارے میں ایک بار پھر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جب منگل کو ارزگان کی پولیس کے صوبائی سربراہ نے افغان میڈیا کو بتایا کہ انٹیلی جنس رپورٹ
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:18:51
چین کے سرکاری میڈیا میں سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ شمالی کوریا کے مسئلے کو پرامن طریقہ سے حل کیا جانا چاہئے
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:12:57
افریقی ملک سوڈان کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف جاری لڑائی کے دوران اْس کے پانچ فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ ان فوجیوں کی ہلاکت کہاں ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy