Sat, 29 Apr 2017 20:21:16
سماج وادی پارٹی کے لیڈر شیوپال سنگھ یادو نے کہا ہے کہ قومی صدر اکھلیش یادو کو اب پارٹی کی کمان ایس پی بانی ملائم سنگھ یادو کو سونپ دینی چاہئے
View more
Sat, 29 Apr 2017 20:11:40
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کمار وشواس کا کہنا ہے کہ پنجاب اور دہلی انتخابات میں پارٹی کے ہار کے لئے ای وی ایم کو ذمہ دارٹھہراناٹھیک نہیں۔
View more
Sat, 29 Apr 2017 19:56:07
جیل میں بند ایس پی لیڈر گایتری پرساد پرجاپتی کو ضمانت دینے والے جج اوم پرکاش مشرا کو الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دلیپ بی بھونسلے نے معطل کر دیا ہے
View more
Sat, 29 Apr 2017 19:50:13
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس اور عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈِی بلاک، نیو سیلم پور، دہلی میں واقع شہید اشفاق اللہ خاں پارک میں 30 اپریل 2017 (بروز اتوار) صبح 9 بجے مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے
View more
Thu, 27 Apr 2017 22:12:48
لاطینی امریکی ملک وینزویلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی ریاستوں کی تنظیم OAS کو چھوڑ رہا ہے۔ وینزویلا کے وزیر خارجہ ڈیلسی روڈریگز کے مطابق ان کی حکومت واشنگٹن میں قائم اس علاقائی اتحاد سے نکلنے کے لیے دو سالہ عمل کا آغاز کر دے گی۔ وینزویلا
View more
Thu, 27 Apr 2017 22:09:11
اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے لیے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال 11 روز میں جاری ہے۔ فلسطینی اسیران کی قومی تحریک میں پیش آئند ایام میں مزید شدت آنے کے امکانات ہیں۔
View more
Thu, 27 Apr 2017 22:00:16
امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کو ”مذاکرات کے راستے“ پر واپس لانا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کیے جائیں گے
View more
Thu, 27 Apr 2017 21:46:05
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ فوج میں مدت ملازمت سے قبل فوجیوں کے فرار کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور سالانہ قریبا 7000 اسرائیلی فوجی افسر اور سپاہی فوجی خدمت ترک کررہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy