Fri, 15 Jul 2016 16:35:40
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب کھل رہا ہے جو دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک نئے انقلاب کا نقطہ آغاز ہو گا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:34:00
امریکی صدر باراک اوباما نے فرانسیسی شہر نِیس میں ہونے والے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:29:41
فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن کی تقریبات کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے درجنوں افراد کو کچل دیا۔ اس واقعے میں 84سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:27:11
رانس کے جنوبی شہر نیس میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ہونے والی درجنوں ہلاکتوں کے بعد عالمی رہنماؤں نے اس دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:23:37
یورپ کا اہم ملک فرانس جمعرات کو ایک مرتبہ پھر شدت پسندی کے ایک حملے کا نشانہ بنا ہے۔ جنوبی شہرنیس میں حملہ آور نے اپنے ٹرک تلے کچل کر 84افراد کو ہلاک کیا ہے جبکہ 150سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:15:49
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ گمان کیا جارہا ہے کہ (کیری کے دورے کے دوران) اس بارے میں سمجھوتہ طے پا جائے گا لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ایسا ہو گا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:11:25
صر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر نے موبائل فون میں چلائی جانے والی پوکیمون نامی گیم کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ اس نوعیت کے گیمز شہریوں کا قیمتی وقت برباد کررہی ہیں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 16:06:29
شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن نے واشنگٹن کی طرف سے دباؤ کے باوجود اقتدار چھوڑنے کے حوالے سے اُن سے کبھی بات نہیں کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy