Wed, 13 Jul 2016 15:32:03
عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز نے جو داعش تنظیم کے زیرقبضہ شہر موصل کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں، منگل کے روز ایک گاؤں کو تنظیم کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:28:21
امریکی وزارت مالیات کے ایک سینئر اہل کار نے بتایا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اور منشیات کے گروہوں کی جانب سے اپنی رقوم کو چھپانے اور منی لانڈرنگ کے لیے امریکا میں رجسٹرڈ فرضی کمپنیوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:24:20
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون عباس عراقجی کا کہنا ہے کہ تہران لبنانی تنظیم حزب اللہ کی ملیشیاؤں کی سپورٹ جاری رکھے گا اور ایران اس تنظیم کو قربان نہیں کرے گا جو عرب دنیا کی جانب سے اور بین الاقوامی سطح پر دہشت گرد قرار دی جا چکی ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:19:29
ایران کے کرد ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ کردستان کے صوبائی دارالحکومت سنندج میں منگل کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس تھانے پر حملہ کیا ہے جس کینتیجے میں کم سے کم ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:12:30
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی خود کشی پر سیاسی پینترے بازی کرتے ہوئے منگلورو میں بی جے پی نے ڈی سی کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا اوردھرنا دیتے دیتے ہوئے تھوڑی دیر کے لئے ہنگامہ کھڑا کردیا۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:02:20
سابق وزیراعلیٰ اور جنتادل (ایس) لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج ریاستی اسمبلی میں میسور کی ڈپٹی کمشنر شیکھا کو تحفظ فراہم کرنے کا مسئلہ اٹھایا ، جس کی وجہ سے ان کے اور وزیراعلیٰ سدرامیا کے درمیان زور دار لفظی جھڑپ ہوئی،
View more
Wed, 13 Jul 2016 10:39:13
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں کل وزیرداخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کی طرف سے اسمبلی میں دئے گئے بیان پر گنپتی کے خاندان والوں نے سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ ان کا یہ بیان پورے خاندان کی بے عزتی کے مترادف ہے۔
View more