Mon, 01 Aug 2016 03:02:12
بھٹکل:30/ جولائی(ایس او نیوز)شرالی کے جنتا ودیالیہ ہائی اسکول میں پی ای ٹیچر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے محمد زاہد کوتوال اپنی طویل تدریسی خدمات کے بعد 30جولائی کو ریٹائرڈ ہوگئے۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 02:49:31
کلسا بنڈوری اور مہا دائی منصوبہ جات کو جاری کرنےکی مانگ کو لے کرجہاں ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا، اُسی طرح بھٹکل میں بھی سنیچر کو تعلقہ کے جئے کرناٹکا سنگھ، بھونیشوری کنڑا سنگھ آسارکیری اور ناگریک ویدیکے بھٹکل کی طرف سےمشترکہ طورپر بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے حکومت کے نام اپیل سونپی گئی ۔
View more
Mon, 01 Aug 2016 02:03:36
مورخہ 29 جولائی بروز جمعہ دوپہر تین بجے بمقام انجمن ہا ئی اسکول گرا ؤنڈ بھٹکل میں انجمن پی یو کالج کی پرنسپل محترمہ ڈاکٹر فرزانہ محتشم کے زیرِ اہتمام رابطہ تعلیمی ایوارڈ جلسہ کا انعقا د کیا گیا۔جلسہ کا آغا ز سا لِ دوم کی طالبہ نجیبہ ذکریٰ منور حسین پیشمام کی تلا وتِ قرآنی اور سمین محمد سہیل علی اکبریٰ کے ترجمے سے ہوا۔حمدیہ کلام سالِ دوم کی طالبہ عا ئشہ تسکین سید رفیق نے پڑھی۔ نعت خوانی کا شرف سال
View more
Sun, 31 Jul 2016 21:32:20
پچھلے دو سال قبل یہاں کی منسپلٹی نے چنتامنی ٹاون کے بے گھر لوگوں کو سائٹ دینے کے علاوہ گھر بناکر دینے کے لئے فارم بھرتی کرکے عرضی داخل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جیسے ہی اعلان ہوا چنتامنی ٹاون کے 31 /وارڈوں کے احباب دن رات قطار میں کھڑے ہوکر سائٹ حاصل کرنے کے مقصد سے فارم داخل کئے۔ اُس وقت ہر ایک وارڈ سے کم ازکم 300تا400فارم داخل کرنے کی اطلاع ہوئی ہے۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 21:29:36
حکومت کرناٹک مہاروشی والمیکی طبقہ ودیگر طبقات کے لوگوں کے سہولت کے لئے کئی ایک اسکیمیں اور سرکاری قرضہ دیا جارہا ہے لیکن درمیانی افسران کی لاپراہ کے نتیجہ میں سرکاری قرضہ حقدار لوگوں کو نہیں پہنچ رہا ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے۔کے۔کرشناریڈی نے کیا۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 18:05:55
بنگلہ دیش کے ا سٹارگیندبازمستفیض الرحمان اگلے 6ماہ کے لیے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔انگلش کاؤنٹی سسیکس کے لیے کھیل رہے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کے کندھے کے جوڑوں میں کھینچاؤ آ گیا ہے
View more
Sun, 31 Jul 2016 18:02:39
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ملک کے خفیہ ادارے اور مسلح افواج پر ان کا براہ راست کنٹرول ہو۔سنیچر کی شب الہیبر ٹی وی کو انٹرویو دیتے صدر اردوغان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت آئین میں تبدیلیوں کے لیے پارلیمان سے رجوع کرے گی۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 17:59:59
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ دونوں واقعات ریاستی دارالحکومت آسٹِن میں پیش آئے۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 17:56:55
ترک حکومت نے امریکا میں مقیم مبلغ فتح اللہ گولن کی تحریک سے تعلق کے الزام میں مسلح افواج کے مزید1389ملازمین کوبرطرف کر دیا ہے۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولو نے اتوار کو ان برطرفیوں کی اطلاع دی ہے لیکن مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy