Wed, 16 Nov 2016 16:20:21
یمنی وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے اعلان کردہ جنگی کارروائیاں روکنے سے متعلق ڈیل کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یمنی حکومت سے اس سلسلے میں کوئی مشورہ نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:17:09
مغربی دنیا کی متعدد ویب سائٹوں نے امریکا کے آئندہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنیادوں کو اسلامی ثابت کرنے کے حوالے سے دل چسپ کہانی نشر کی ہے۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:15:20
شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ اگر امریکا کے نو منتخب صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تو وہ شامی حکومت کے طبعی حلیف ہوں گے۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:13:28
اردن نے آئندہ عرب سربراہ کا اجلاس منعقد کرنے کے لیے 29مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔اردن کے وزیر خارجہ ناصر جودہ نے ایک اخباری بیان میں بتایا ہے کہ 28واں عرب سربراہ اجلاس آئندہ برس مارچ کی 29تاریخ کو دارالحکومت عمان میں منعقد ہوگا۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:09:07
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں پر پابندی اور غیر منظم طریقے سے 2000روپیوں کے نوٹ جاری کئے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے نام ایک مکتوب میں کہا ہے
View more
Wed, 16 Nov 2016 16:02:51
کوئی اور بحران ہوتا تو ممکن تھا کہ عوام پر اتنا اثر انداز نہ ہوتا جتنا کہ نوٹوں کا بحران اثر انداز ہورہا ہے۔ جب عوام کے ہاتھوں میں پیسہ ہی نہیں ہوگا تو کس بازار میں رونق رہے گی اور کون سی انڈسٹری چلے گی ؟
View more
Wed, 16 Nov 2016 07:06:00
9/11/2001 کے حملے نے امریکہ کو چونکایا تھا، ٹھیک 15/ سال بعد اب ایک بار پھر9/11 کو امریکہ نے دنیا کو چونکا دیا ہے،امریکی انتخابی تاریخ کا سب سے بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے انتہائی نا پسندیدہ شخص ڈونالڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب جیت لیا۔ تین شادیاں کر چکے،چھ گرل فرینڈرکھ چکے،اپنی ہی بیٹی سے عشق لڑانے کی چاہت رکھنے والے یہ وہی ڈونالڈ ٹرمپ ہیں جوچند ماہ قبل فقط صنعتکار اور ریئل اسٹیٹ کاروباری کے حوالے سے معرو
View more
Wed, 16 Nov 2016 07:00:05
پچھلے دو چار دنوں سے الال اور اس کے اطراف ناخوشگوار واقعات اور تشدد کا جو سلسلہ چل پڑا ہے اس کی وجہ سے کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔روز کہیں نہ کہیں سے کسی واردات کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
View more
Wed, 16 Nov 2016 06:34:14
ریاستی حکومت کو بد نام کرنے کےلئے فر قہ پرست پارٹی نئے ہتھکنڈے استعمال کر نے لگی ہے ان کے خفیہ ایجنڈے کبھی کا میاب نہیں ہوں گے ان خیالات کا اظہار سرنیواسپور کسبا ریشمی بلیگارارہ ہاگو ریتا سیوا سہاکر سنگھا نییمیتہا ڈائریکٹر اور کولار ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے رکن شبیر احمد نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy