Wed, 30 Nov 2016 12:07:27
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کو قاتل قرار دیتے ہوئے جو بیان دیا ہے آج اسے انہوں نے دوبارہ دہرایا اور اس بیان کو واپس لے کر معذرت خواہی کرنے بی جے پی کے مطالبہ کو یکسر مسترد کردیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:01:24
وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ مارچ کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے ایک کمیشن قائم کیا جائے گا۔اس موقع پر پولیس والوں کی تنخواہوں پر نظر ثانی پر بھی غور وخوض کے بعد فیصلہ لیا جائے گا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 11:55:41
کانگریس پارٹی نے دوبارہ اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ جب تک وزیر اعظم نوٹ بندی سے متعلق پارلیمان میں جواب نہیں دیتے اور اپوزیشن سے معذرت خواہی نہیں کرتے، تب تک پارلیمان کی کارروائی چلنے نہیں دی جائیگی۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 13:13:31
کچھ دن پہلے داسنکوپا کے عمران نداف (۱۷ سال) کو ملگی میں دھرما ڈیم کے پاس بڑے وحشیانہ انداز میں اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ مچھلی کا شکار کرنے کرنے کے لئے اس مقام پر گیا ہوا تھا۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 13:09:45
لگتا ہے کہ اب جیل میں بھی بجرنگیوں اور سنگھ پریوار کے غنڈوں کا راج چل پڑا ہے۔ ابھی پچھلے دنوں مصطفےٰ نامی قیدی کو ضمانت پر رہا ہونے سے کچھ دیر پہلے جیل کے اندربے رحمی سے قتل کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 13:01:45
منگلورو اور ضلع جنوبی کینرا کے مختلف شہروں میں بڑی مقدار میں گانجہ سپلائی کرنے والے ایک اہم ملزم کو پولیس نے 8کلو گرام گانجہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:50:39
اولمپک سلور میڈلسٹ اور تین بار کی چمپئن پی وی سندھو جب کل سے یہاں شروع ہونے والے 120000ڈالرکے مکاؤ اوپن گراں پری گولڈ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے اتریں گی تو ان کی نگاہ یہاں اپنی شاندار مہم جاری رکھنے پر ٹکی رہے گی۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:46:48
انگلینڈ کے وکٹ کیپر جونی بییرسٹا نے آج یہاں امیش یادو کا کیچ لے کر ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ شکار کا نیا ریکارڈ بنایا۔بییرسٹ کا یہ اس سال 68واں شکار ہے
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:41:05
نوٹ بندی کے معاملے پر التواء کی پیشکش کے تحت بحث کرانے اور ایوان میں وزیر اعظم نریندر مودی سے جواب دینے کی مانگ کو لے کر اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان حکومت نے آج قوانین پر تعطل کو حل نکلنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے دن سے ہی تفصیل سے بحث کے لئے تیار ہے اور اس پر وزیر اعظم اور متعلقہ وزیر اپنا خیال ضرور ظاہر کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy