Thu, 01 Dec 2016 12:03:30
کولمبیا میں حکومت اور فارک باغیوں کے درمیان طے ہونے والے امن سمجھوتے نے پہلی پارلیمانی رکاوٹ عبور کر لی ہے۔ کل منگل کی شام ملکی سینیٹ نے اس سمجھوتے کی توثیق کر دی۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:56:20
حقوقِ انسانی کی علمبردار بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ یُونی لِیور اور نیسلے جیسی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے انڈونیشیا کی ایسی پلانٹیشنز سے پام آئل خریدا ہے، جہاں مزدوروں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:43:38
شدت پسند تنظیم داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں چاقو سے وار کر کے 11افراد کو زخمی کرنے والا اس کا فوجی تھا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:41:23
مصر میں ایک مرد گائناکالوجسٹ کی جانب سے خاتون کے سیزیریئن آپریشن کے دوران اپنے ساتھیوں سمیت لی گئی سیلفی نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ یہ افسوس ناک واقعہ شمالی صوبے البحیرہ میں ایتای البارود ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں پیش آیا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:29:15
عراقی شہر موصل سے داعش کی بیدخلی پر مامور بین الاقوامی اتحاد کا خیال ہے کہ وہاں جاری لڑائی تادیر چلے گی تاہم اس کے برعکس عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے اواخر تک شہر کا کنڑول داعش سے واپس لے لیا جائے گا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:26:22
ریاستی اسمبلی میں آج نائیس گھپلے پر ایوان کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے مطالبے کو لے کر اپوزیشن بی جے پی اور جنتادل (ایس) نے شور وغل کیا ،جس کی وجہ سے کارروائی کو کچھ دیر کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:22:40
وزیراعلیٰ سدارامیا نے بیلگاوی کے مستار مانڈی گاوں میں گنے کی فصل کاٹنے کی عصری مشین کا آغاز کیا اور کرشی ینترا دھارے کیندر کو 12یونٹس حوالے کئے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ یہ مشینیں مزدوروں کی بڑھتی قلت کا جواب ہے ۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 11:19:47
وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہا ہے کہ وہ ریاست کے بیشتر سماجی پسماندہ اور مراعات سے محروم طبقات کو کم و بیش 70فیصد ریزرویشن کی فراہمی کے لئے پیش رفت کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy