Wed, 30 Nov 2016 12:57:42
پاکستان کو ہیملٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 138رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس فتح کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:55:58
کپتان ہرمن پریت کور کی آل کارکردگی کے دم پر ہندوستان نے خواتین ایشیا کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دی۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:53:39
نوجوان اسٹرائیکر عفان یوسف کے دو گول کی مدد سے ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج عالمی چمپئن آسٹریلیا کو 3.2سے ہرا دیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:51:45
ایک بار پھر اسپنروں کی بہترین کارکردگی کے دم پر ہندوستان نے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آج انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2.0کی برتری حاصل کرلی۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:49:12
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آج انکشاف کیا تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں ٹاس اور اچھے وکٹ پر پہلے بیٹنگ کا موقع گنوانے کے بعد جیت درج کرکے ان کی ٹیم کو اضافی حوصلہ ملا۔ہندوستانی حالات میں ٹاس جیت کر پہلے دن بلے بازی کرنا بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے لیکن ہندوستانی ٹیم نے اس کے باوجود آٹھ وکٹ سے جیت درج کی۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:45:16
یوگا گرو رام دیو نیپال میں سرمایہ کاری کو لے کر مبینہ طور پر تنازعات میں پھنس گئے ہیں ،کیوں کہ میڈیا کی رپورٹوں میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پتنجلی آیوروید گروپ نے بغیر سرکاری منظوری کے ملک میں150کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:43:21
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ گزشتہ چند دنوں میں لوک سبھا، اسمبلیوں اور مقامی اداروں کے انتخابات میں بی جے پی کی کارکردگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگ ہمہ جہت ترقی چاہتے ہیں اور وہ بدعنوانی اور بدانتظامی برداشت نہیں کریں گے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:34:02
پنجاب میں دن دہاڑے جیل پر حملے کے مبینہ سازشی پرمندر سنگھ کو ضلع کی انتہائی سیکورٹی والی ایک جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔جیل حکام نے آج یہ معلومات دی۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:31:22
سپریم کورٹ نے آج مرکزی حکومت سے کہا کہ ملک میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کے لیے قومی یوگا پالیسی تیار کرنے کی درخواست پر تین ماہ کے اندر فیصلہ لیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy