Sat, 03 Dec 2016 12:40:55
شہر میں پچھلے دنوں ہوئے انکم ٹیکس چھاپوں میں جن دو سرکاری افسران کے گھروں سے بے شمار نقد رقم ،اثاثے اور قیمتی اشیاء ضبط کی گئیں، ان کو ریاستی حکومت نے معطل کردیا ہے۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 12:37:08
82 ویں کنڑا ساہیتہ سمیلن کے صدر اور معروف ادیب ڈاکٹر برگور رامچندرپا نے آج سمیلن میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے ریاست کے تعلیمی نظام میں عدم مساوات پر اپنی بے اطمینانی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر مساوات لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 11:51:04
آنجہانی فلم اداکار ڈاکٹر وشنو وردھن کی یادگار کیلئے 6دسمبر کو شام 4-35بجے میسور کے آلالو دیہات میں وزیراعلیٰ سدرامیا کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 11:35:32
56 سالہ میناکشی اپنی ساری زندگی کٹرہندو تھیں لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ پیر کے دن سے وہ پانچ وقت ’’نسکارم ‘‘ (نماز ) ادا کررہی ہیں۔ میناکشی کا اسلامی نام جمیلہ ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 13:23:54
پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے جموں و کشمیر کے نگروٹا میں کل ہوئے دہشت گرد انہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کے مطالبہ کو لے کر آج لوک سبھا سے اپوزیشن اراکین کے واک آؤٹ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک نے سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدتِ پیش کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 13:21:45
اندور پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات کر رہے کمشنر آف ریلوے سیفٹی ایسٹرن زون چیف سیفٹی کمشنر (مشرقی) نے آج اپنی تحقیقات کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن ایک بار پھر پوکھرایامیں جائے حادثہ کا جائزہ لیا اور ریلوے ٹریک اور حادیہ کا شکار ہوئے کوچوں کی باریکی سے جانچ پڑتال کی، ان کے ساتھ ریلوے انجینئرز اور ٹیکنیکل ٹیم بھی گئی تھی۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 13:19:33
کیرالہ کی این آئی اے عدالت کی طرف سے بری کیا گیا ایک پاکستانی شہری ہندوستان میں اپنے ملک کے ہائی کمیشن کی طرف سے مد د کے فقدان کی وجہ سے کئی ماہ سے کیرالہ جیل میں بند ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 13:14:22
بنگال کی خلیج میں بنے سمندری طوفان کے جمعہ 2دسمبر کو تامل ناڈو کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کی پریس ریلیزمیں بتایا گیا کہ یہ طوفان چنئی اور ویدارنیم کے درمیان کڈڈلور کے پاس سمندر سے ٹکرائے گا۔
View more