Tue, 27 Dec 2016 11:25:52
ترکی میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران 1656لوگوں کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی حمایت یا حکام کو ہتک کا نشانہ بنانے کے لیے الزام میں باضابطہ طور پر گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ دیگر کم از کم دس ہزار افراد ایسے ہی الزامات کے تحت زیر تفتیش ہیں۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:22:26
امریکا میں ’’دی ریڈیو سٹی راکٹس‘‘ڈانسنگ گروپ کی جانب سے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کے اعلان نے ایک تنازع کھڑا کر دیا.. اس کی وجہ یہ ہے کہ گروپ کے بعض ارکان نے اس موقع پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:16:51
ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہیکہ شام کے شہرحلب میں باغیوں کی شکست ایران کے اسلامی انقلاب کی ایک اور فتح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلب اسلامی انقلاب کی فرنٹ لائن ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 15:06:54
سید فیصل علی سہارا کے گروپ ایڈیٹر ہیں۔ انھوں نے کانگریس کے ایک لیڈر غلام نبی آزاد سے اترپردیش میں کانگریس کی پالیسی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ فیصل صاحب نے معلوم کیا کہ ۲۰۱۲ء کے الیکشن میں کانگریس کو صرف ۲۸ سیٹیں ملیں جو اب تک کی سب سے کم سیٹیں تھیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 14:35:52
گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی انجمن کالج فور ویمن نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے یونیورسٹی لیول پر تین رینک اپنے نام کرلئے ہیں۔ بھتکل کی ایک طالبہ پوری کرناٹکا ویمن یونیورسٹی میں سکینڈ رینک حاصل کی ہے تو ایک طالبہ نے چھٹا رینک اور ایک نے آٹھواں رینک حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 13:00:20
گوا اسمبلی انتخابات کے لیے عام آدمی پارٹی(آپ)کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار ایلوس گومس نے وزیر دفاع منوہر پاریکر پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے وزیر اعلی لکشمی کانت پارسیکر کے کام کاج کرنے کی آزادی پوری طرح ختم کر دی گئی ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:56:17
سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے معاملے میں مبینہ بڑی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سپریم کورٹ کی طرف سے مرکز اور سی بی آئی سے جواب مانگے جانے کے کچھ دن بعد معاملہ کے ایک اہم گواہ نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر مداخلت کرنے اور آزاد اور منصفانہ تحقیقات کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:52:38
پاسپورٹ بنوانے کے لیے جو نئے قوانین لائے گئے ہیں، وزیر خارجہ سشما سوراج نے اب اس کے بارے میں عوام سے رائے مانگی ہے ۔نئے قوانین کے تحت یتیم بچے، اکیلی ماں، سرکاری ملازم، سادھو جیسے زمروں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:45:14
مرکزی وزیر مملکت برائے فروغ انسانی وسائل اوپیندر کشواہانے وزیر اعلیٰ نتیش کمارپربہار میں مرکزی اسکول کھولنے میں دلچسپی نہ لینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ کئی بار ا س بارے میں لکھے جانے کے باوجود ریاستی حکومت نے اس کے لیے زمین مختص نہیں کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy