Thu, 29 Dec 2016 04:11:48
چلن سے باہر کئے گئے 500 اور 1000روپے کے پرانے نوٹ رکھنے والوں پر اب جرمانہ لگے گا، انہیں جیل کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔مرکزی کابینہ نے آج اس طرح کی تجویز والے آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 04:07:41
ممبئی کے کسٹم محکمہ کے حکام نے آج یہاں دو الگ الگ الگ معاملات میں تقریبا 69لاکھ روپے ضبط کئے ہیں جس میں 25لاکھ روپے 2000روپے کے نئے نوٹوں میں پائے گئے۔کسٹم محکمہ کی ہوائی خفیہ اکائی نے آج علی الصبا ح بین الاقوامی ہوائی اڈے سے یہ رقم ضبط کی اور اس سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا
View more
Thu, 29 Dec 2016 04:00:07
نئی دہلی،28/دسمبر (آئی این ایس انڈیا/ایس او نیوز) 8 /نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ نوٹ بند ی کے اچانک اعلان کو آج 50پورے دن پورے ہو رہے ہیں۔اس اعلان سے پہلے سمجھاجارہا تھا کہ 500اور 1000کے نوٹ میں 15.4لاکھ کروڑ روپے سسٹم میں موجودہیں۔آج50ویں روز ایک اندازہ کے مطابق ان میں سے 14لاکھ کروڑ روپے بینکوں میں واپس جمع ہو چکے ہیں۔اس سے واضح ہے کہ حکومت کی امید سے بھی زیادہ پیسے بینکوں میں جمع ہو
View more
Thu, 29 Dec 2016 03:50:00
ایک چونکادینے والے واقعہ میں ضلع بیدر کے اوراد تعلقہ کے چنتاکی گاوں میں کل شب 7افراد نے 27سالہ آنگن واڑی اسکول ٹیچر کی اجتماعی عصمت دری کی۔خاتون جو ادانی گاؤں میں آنگن واڑی ٹیچر ہے ' کچھ کام کے لئے چنتاکی گاوں گئی تھی۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 03:36:35
اینٹی کرپشن بیورو کے افسروں نے شکایت کنندہ سے رشوت قبول کرتے ہوئے شیموگہ، داونگیرے اور چترادرگہ اضلاع کے ملک یونین کوآپریٹیو لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائرکٹر کے سوامی کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا
View more
Thu, 29 Dec 2016 03:01:08
یہاں سے کمبلے کے قریب مرغیوں سے بھری ایک ماروتی وین اور والوو بس میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وین میں موجود دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 02:18:10
دھرمستلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے چوتھی جماعت کی ایک نابالغ طالبہ کی عصمت دری کے الزام میں بجرنگ دل کے ایک کارکن کو گرفتار کرلیا ہے، جس کی شناخت اُمیش (25 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو پیشہ سے آٹورکشہ ڈرائیور ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 02:00:52
خواتین کے گلے سے چین اڑانے کے الزام میں منگلوروپولس نے مختلف واقعات میں چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جس میں اُلال ٹی ایم سی چیف آفسر کا بیٹا بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 28 Dec 2016 01:40:53
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے کم از کم 32 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شراب پینے سے کم ازکم پچاس افراد بھی شدید بیمار ہوگئے ہیں اور اسپتالوں میں ایڈمٹ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy