Mon, 26 Dec 2016 12:28:25
بادل خاندان پراپنے 10سال کی’’بدانتظامی‘‘کے دوران پنجاب کو تباہی کے دہانے پرپہنچا دینے کا الزام لگاتے ہوئے ریاستی کانگریس صدر امریندر سنگھ نے ریاست کو پٹری پر لانے کیلئے آج نو نکاتی منصوبہ کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:25:21
ی جے پی اور اتحادی شیو سینا کے تلخ تعلقات میں تلخی اوربڑھ سکتی ہے کیونکہ ادھو ٹھاکرے نے ممبئی ناگپور ایکسپریس وے منصوبے سے متاثر کسانوں کو اپنی تحریک جاری رکھنے کے لیے کہا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:07:52
ترکی نے کہا ہے کہ حلب سے شمال مشرق میں20کلومیڑ کے فاصلے پرالباب کے علاقے میں اس کے فضائی حملوں میں اسلامک اسٹیٹ کے 68عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ترک جنگی لڑاکا طیارے انتہا پسندوں کے ساتھ لڑنے والے باغیوں کی مدد کررہے تھے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:01:37
جرمنی کے شہر برلن میں ایک کرسمس بازار میں پیش آنے والے تازہ مہلک دہشت گرد حملے کے بعد سے پورے یورپ میں سکیورٹی انتہائی چوکس کر دی تھی جسے ہفتہ کی شام مزید سخت کر دیا گیا۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:58:16
تیونس کے سکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ برلن حملے کے مبینہ ملزم انیس عامری کے بھانجے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ دونوں مسلسل رابطے میں تھے۔برلن کی کرسمس مارکیٹ پر حملہ کرنے والے انیس عامری کے بھانجے کوگرفتارکرلیاگیاہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:56:39
پاکستان نے ورلڈ بینک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر آبی تنازعے کے حل کے لیے غیر جانبدار ماہر یا چیئرمین عالمی ثالثی عدالت کی تقرری روکنے کے اقدام کو پاکستانی مفاد کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ کسی فریق کو معاہدے پرعمل درآمد کو روکنے کا اختیار نہیں دیتا۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:52:53
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرے گا۔اسرائیل کی جانب سے یہ بیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد آیا ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 11:50:45
فلپائن کے ہزاروں باشندوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک کے شمالی ساحل سے ٹکرانے والے طوفان کے پیش نظر اپنے گھربارچھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy