Sat, 31 Dec 2016 23:53:38
بھارتی کمیونسٹ پارٹی(سی پی آئی) نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ ان لوگوں کے خاندانوں کوامدادی رقم فراہم کی جائے جن کی نوٹ بندی کے بعد بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر قطار میں موت ہو گئی۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 23:11:04
ڈاکٹرسیدظفرمحمودکے ز یرِ صدارت2017کے انتخابات کیلئے منعقدگفت وشنیدمیں یوپی الیکشن کے تناظرمیں اہم حکمت عملی پرتبادلہ خیال ہوا۔یوپی کی صورتحال پرجامع بحث کے علاوہ انتخابی ذہن سازی پراہم تجاویزسامنے آئیں۔یہ میٹنگ کل رات سیزرس ہاؤس جنگپورہ نئی دہلی میں منعقدہوئی۔ڈاکٹرسیدظفرمحمود کے علاوہ دہلی یونیورسیٹی کے شعبہ اردوکے سابق صدرپروفیسرعبدالحق اورمولاناابوطالب رحمانی سمیت متعدددانشوران نے شرکت کی
View more
Sat, 31 Dec 2016 21:14:41
ہوناور میں منعقدہ تلسی ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں این ایس اے منکی نے آج شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے آرگنائزر تلسی فرینڈ کو دس رنوں سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی منکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 20:57:34
ضلع اُترکنڑا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولس (ایس پی) ونشی کرشنا کا اب ہاویری میں تبادلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر یادگیر کی ایس پی ونائک وسنت رائو کاتقرر کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 19:50:36
منگلورو انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر شارجہ جانے والی جیٹ ائرویز فلائٹ منسوخ کئے جانے سے پریشان حال مسافروں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق جیٹ ایئر ویز کے طیارے کو صبح 9 بجے منگلورو سے شارجہ کے لئے اڑان بھرنا تھا۔ لیکن پہلے اس کوموخر کرتے ہوئے 10.30 کا وقت مقرر کیا گیا پھر اس کے بعد 1.30 بجے کا وقت دیا گیا اور پھر بالآخر11بجے کے قریب فلائٹ ہی منسوخ کیے جانے کا اعلان ہوا۔ اس سے168 مسافر ہ
View more
Sat, 31 Dec 2016 16:24:15
رابطہ ملت کمیٹی ضلع یادگیر کی جانب سے یکم جنوری بروز اتوار صبح دس بجے تا دوپہر دو بجے مغل گارڈن فنکشن ہال ہتی کنی روڈ یادگیر میں ایک عظیم الشان اتحاد ملت کا نفرنس منعقد ہے، جس میں نبیر اعلیحضرت علامہ مو لا نا تو قیر رضا خان بر یلوی صدر آل انڈیا اتحاد ملت کو نسل دہلی، مو لانا مقصود عمران رشادی خطیب و امام جا مع مسجد سٹی بنگلور، مو لا نا مجیب الر حمن قاسمی خطیب و امام مسجد عائشہ اہلحدیث بیدر، محمد
View more
Sat, 31 Dec 2016 16:01:49
سا ل کی طرح امسا ل بھی دسمبر 17-2016 انجمن پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل کے خیر ا لنسا قا ضیا حسن با پا ہا ل میں پرنسپل ڈا کٹر فرزا نہ محتشم کی زیرِ نگرانی مقا بلہء نعت و قرات نیز انگر یزی، کنڑا، ہندی اور اردو زبا نو ں کے تحریری و تقریری مقا بلہ جا ت اور غزل خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مقا بلہ میں حصہ لینے وا لی تما م طا لبات نے پورے جو ش و خروش کے سا تھ اپنی اپنی صلا حیتوں کے جو ہردکھائے۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 15:54:50
مورخہ ۱۳ ڈسمبر بروز سنیچر صبح ساڑھے نو بجے ا نجمن پی یو کالج فار ویمن بھٹکل کے خیرالنسا ء قا ضیا حسن باپا ہال میں پرنسپل ڈاکٹر فرزانہ محتشم کی زیرِ نگرانی تقسیمِ انعا مات اور اسپورٹس ڈے کاانعقاد کیا گیا۔ جلسہ کا آ غاز سالِ دوم کی طالبات ندا شعیب قا ضیا کی قرات او رمریم حنین محمد ارشا د پیشمام کے ترجمے سے کیا گیا۔ نعت خوانی کا شرف سالِ دوم کی طالبہ صفا نہ مطلب علی خلیفہ کو حا صل ہوا۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 13:03:52
تعلقہ کے گوپال پوراگرام کو بجلی سپلائی کرنے میں کوتا ہی کرنے کا الزام بیسکام افسروں پر لگاتے ہوئے بیسکام آفس کا گھیراؤ کرکہ تالا لگاکر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy