Sun, 15 Jan 2017 11:17:11
پلکیشی نگر اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اکھنڈ سرینواس مورتی نے آج اعلان کیا ہے کہ اس اسمبلی حلقہ کے تمام 7وارڈس کے اہم علاقوں میں جرائم کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کیلئے 200سی سی ٹی وی کیمرے حساس علاقوں میں لگائے جانے والے ہیں۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:11:27
ریاستی وزیر برائے بنگلور ترقیات کے جے جارج نے کہا کہ شہر میں ٹریفک اژدھام کو کم کرنے کے مقصد سے سنٹرل سلک بورڈ جنکشن میں سگنل فری سڑک تعمیر کرنے کے مقصد سے بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ( بی ایم آر سی ایل)اور بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) آگے آئے ہیں اس جنگشن پر بیک وقت چاروں سمت میں گاڑیوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے دوڑانے کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے بہت جلدنیا پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا
View more
Sun, 15 Jan 2017 04:24:30
بھٹکل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جو اس بار این جی ٹی، بی پی ایل 2017 کے نام سے کھیلا جائے گا، 27 جنوری سے شروع ہوگا، اس بار یہ ٹورنامنٹ عجمان وول گراؤنڈ پر ہوگا۔ اس ضمن میں جمعہ کو کھلاڑیوں کی نیلامی کی گئی جس میں جندوب مٹا سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے۔ خیال رہے کہ مسلسل چھ سالوں سے بی پی ایل گورننگ بوڈی متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں ملازمت کرنے والے بھٹکل و اطراف کے کرکٹ کھلاڑیوں کو ایک پل
View more
Sat, 14 Jan 2017 18:15:47
ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے کے بیان کے مطابق ریاستی کابینہ نے ضلع شمالی کینرا میں بہنے والی ندیوں پر32پلوں کی تعمیر کے لئے 233کروڑ روپے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 18:14:21
کاروار کے سینٹ مائیکل ہائی اسکول کی طالبہ پریتی نائک نے بنگلور میں طلباء کے منعقدہ فرضی پارلیمنٹ (mock parliament)میں حصہ لیتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی سے دوم مقام حاصل کیا ہے۔پریتی کاروار کے معروف وکیل جی ٹی نائک کی بیٹی ہے۔ اس سے پہلے پریتی نے ضلعی سطح پرفرضی پارلیمنٹ مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے اول مقام پایا تھاااور ریاستی سطح پر ضلع شمالی کینرا کی نمائندگی کی تھی۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 18:11:14
کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر پرمیشور نے گنگولی میں کوسٹل سیکیوریٹی پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعدٹورسٹ بنگلو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ کسی ممبر پارلیمنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا اتنی آسان بات بھی نہیں ہے۔ لیکن پولیس نے پوری ذمہ داری کے ساتھ شواہد جمع کرنے کے بعد یہ کام کردکھایا ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 17:35:26
منڈگوڈ تحصیلدار دفتر میں ولّیج اسسٹنٹ(گرام سہایک) کے عہدے پر فائز روی کانت ڈوری نامی شخص پر عوام نے الزام لگایا ہے کہ وہ نئے راشن کارڈ بنوانے یا اس میں رد وبدل کرنے کے لئے بدعنوانی کررہا ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 13:15:30
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ہدایت دی ہے کہ مختلف سرکاری محکموں ، نیم سرکاری اداروں اور یونیورسٹیوں میں پسماندہ طبقات کیلئے ریزرو اسامیاں جو خالی ہیں۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 13:12:44
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے قانونی مشیر برجیش کالپا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ کل رات انہوں نے دہلی سے وزیر اعلیٰ سدرامیا کے دفتر کو بذریعہ فیکس اپنا استعفیٰ روانہ کردیا۔ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy