Fri, 03 Feb 2017 14:54:28
وٹر سائیکل پر مختلف علاقوں میں گھومتے ہوئے تنہا خواتین کا تعاقب کر کے زیورات لوٹنے والی4رکنی لیٹروں کی ٹولی کو جئے نگر پولیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے4.80لاکھ روپئے کے زیورات ضبط کر لئے ہیں۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:50:29
بنگلورو میں خواتین کے خلاف ہور ہے تشد اور قتل کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حالیہ معاملہ ایک غیر ملکی طالبہ کے قتل کا ہے۔ جس کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:47:58
دہلی ہائی کورٹ نے سیاسی پارٹیوں کو فری میں سامان تقسیم کرنے کے انتخابی وعدے کرنے سے روکنے سے متعلق دائر ایک عرضی پر آج مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب مانگاہے ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:45:50
امریکہ میں ایچ 1بی ویزا کی تبدیلی سے متعلق حکم لائے جانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ بیرون ملک رہ رہے ہندوستان کے آئی ٹی ماہرین اور آئی ٹی کمپنیوں کے مفادات کی حفاظت کرنا حکومت ہند کی ذمہ داری ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:42:46
تمل ناڈو کے پانچ ماہی گیروں کو سری لنکا ئی فوج نے مبینہ طور پر سری لنکا کی آبی حددو میں مچھلی کا شکار کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیاہے ۔بحریہ نے ماہی گیروں کی کشتیوں کو بھی ضبط کر لیاہے ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:40:25
راجیہ سبھا میں آج انا ڈی ایم کے کے ارکان نے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی آنجہانی جے للتا کو ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے سرفراز کئے جانے اور نوبل انعام کے لیے ان کے نام کی سفارش کئے جانے کا مطالبہ کیاہے ۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 14:37:38
بی ایس ایف میں خراب کھانے کی شکایت کرنے والے جوان تیج بہادر یادو کی بیوی شرمیلا نے جمعرات کو میڈیا کے سامنے خلاصہ کیا ہے کہ اس کے شوہر کو 31؍جنوری کو ملنے والی وی آرایس منسوخ کر دی گئی ہے اور اس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 00:13:58
ہمارے ملک ہندوستا ن میں مختلف رسم و رواج اور تہذیبیں پائی جاتی ہیں، زبانیں الگ الگ ہیں،شادی بیاہ کے معاملے میں ہندوطبقہ میں نارتھ انڈیا اور ساؤتھ انڈیا میں الگ الگ رواج ہیں۔ اس کثیر اللسانی اور مختلف تہذیبوں والے ملک میںں یکساں سول کوڈ کا نفاذ ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر شکیل احمد قاسمی، صدر شعبہ اُردو پٹنہ بہار نے کیا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 00:00:58
اے آئی سی سی ترجمان ڈاکٹر ناصر حسین نے آج الزام عائد کیا ہے کہ نوٹ بندی کے سبب پریشانیوں میں مبتلا عوام نے مودی حکومت سے جو توقعات رکھی تھیں، مرکزی بجٹ نے ان سب پر پانی پھیر دیا ہے، اور یہ ایک مایوس کن بجٹ ثابت ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy