Sat, 04 Feb 2017 12:01:55
نیویارک میں سینکڑوں یمنی اور دیگر مسلم امریکی شہریوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:57:44
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ یا اس کے اتحادیوں پر کسی بھی حملے کو شکست دی جائے گی اور جوہری ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال کا موثر اور بھر پور ردعمل ہو گا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:53:58
اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے گذشتہ روز واشنگٹن میں امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور عالمی مسائل پر بات چیت کے ساتھ دو طرفہ تعاون پر بھی گفتگو کی۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:51:08
شدت پسند گروپ ’داعش‘ کی جانب سے عراق کے شمالی شہر موصل میں جاری لڑائی کے دوران بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:47:37
عالمی ذرائع ابلاغ نے امریکی حکومت کے ذمہ دار ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے متنازع بیلسٹک میزائلوں کے تجربات پر واشنگٹن تہران پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرنے پرغور کررہا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:43:18
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔ دوسری جانب وائیٹ ہاؤس نے اپنے ایک الگ بیان میں کہا ہے کہ تہران کے بیلسٹک میزائل تجربات اور امریکی بحری جہازوں پر حملے قابل قابل نہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:33:33
محکمہ اربن ڈیولپمنٹ کے وزیرجناب روشن بیگ نے منگلورو کے ہوٹل اوشیئن پرل میں'سمارٹ سٹی مشن کرناٹکا'کے موضوع پر ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ منتخب عوامی نمائندے سمارٹ سٹی کے تخیل کو پوراکرنے کے لئے بیرونی ممالک کادورہ کریں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:27:02
محکمہ نشر و اشاعت و رابطہ عامہ کے زیر اہتمام کاروار میں ایوارڈ یافتہ کنڑا فلم فیسٹول کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایچ پرسنا کے ہاتھوں کیا گیا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:16:43
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے کہاکہ دریائے مہادائی کے پانی کی تقسیم کے متعلق ریاستی حکومت پندرہ دن کے اندر مہادائی ٹریبونل کے روبرو اپنا موقف پیش کرنے والی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy