Wed, 15 Feb 2017 11:52:19
شمالی کشمیر کے باند ی پورہ ضلع میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان آج جاری تصادم میں ایک نامعلوم دہشت گردمارا گیا جبکہ سیکورٹی فورسز کے 5 جوان بھی زخمی ہوئے ہیں ۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:46:15
اپنے اپنے پارٹی اعلیٰ کمان کو قائدین کی طرف سے رقم کی ادائیگی کے متعلق الزامات اور جوابی الزامات کا معاملہ آج اسمبلی میں اٹھا اور اسی الزام تراشی کے درمیان بی جے پی کے قائدین نے حکومت کے رویہ پر اعتراض کرتے ہوئے واک آؤٹ کردیا۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:43:49
شہر گلستان بنگلور میں آج سے ایرو انڈیا ایر شو فضائی نمائش کا سلسلہ چل پڑا۔ اس نمائش کے ساتھ ہی ہندوستانی فضائیہ اور دیگر بین الاقوامی کمپنیوں کے ماہر پائلٹوں نے اپنے فضائی کرتبوں کا بھی شاندار مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:41:05
شہر بنگلور اس ملک کے تمام شہروں میں سب سے زیادہ متحرک شہر ہے۔ ریاست میں کانگریس حکومت کے دور اقتدار میں ریاست کو یہ امتیاز حاصل ہوا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:36:22
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستانی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر امن بنائے رکھنے پر محتاط رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے آج کہا کہ اگر جنرل جاوید باجوہ اپنی فوج کو تحمل میں رکھنے میں کامیاب ہو رہے ہیں تو اس کا خیر مقدم ہے کیوں کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:30:49
ریاست میں سنگین خشک سالی کی وجہ سے مالی بحران سنگین ہوتا جارہا ہے۔اسی لئے مرکزی حکومت قومی اور تجارتی بینکوں سے کاشتکاروں کی طرف سے لئے گئے قرضوں کومعاف کردے تو ریاستی حکومت بھی کوآپریٹیو اداروں کے ذریعہ کسانوں نے جو قرضہ جات لئے ہیں ان میں سے آدھے معاف کرنے تیار ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:21:48
ریاستی حکومت کی طرف سے امسال پیش ہونے والا بجٹ غالباً ریاستی اسمبلی انتخابات سے پہلے کا آخری بجٹ ہوسکتا ہے۔ اسی لئے اس بجٹ میں اقلیتوں کیلئے زیادہ سے زیادہ فلاحی اسکیموں کو حاصل کرنے کیلئے ریاست کی اقلیتی بالخصوص مسلم قیادت متحرک ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 23:15:23
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء دھماکہ معاملے کا سامنا کررہے بھگوا ء دہشت گردوں کو آج اس وقت شدید دھچکہ لگا جب ان کی جانب سے شدید مخالفت کے باوجود خصوصی این آئی اے عدالت نے متاثرین کو اس معاملے میں بطور مداخلت کار (انٹروینر) تسلیم کرلیا۔اس سے قبل خصوصی مواقعوں پر مداخلت کار کو اپنے موقف کا اظہار کرنے کی اجازت تھی لیکن اب مکمل اختیار حاصل ہوگیا ہے جس سے بھگواء دہشت گردوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 16:09:58
متحدہ عرب امارات کے عالمی تجارتی وسیاحتی مرکز دبئی کے حکمراں حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کو ملک و قوم کی خدمت میں ہمہ وقت متحرک رہ نماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy