Wed, 15 Feb 2017 12:37:43
انڈین پریمیئر لیگ کے 10ویں سیزن کے لئے پیر20فروری کو بنگلور نیلامی ہوگی۔اس نیلامی میں کل 351کھلاڑیوں پر بولی لگے گی۔ان میں 122بین الاقوامی کھلاڑی ہیں۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:33:34
پہلوان نرسمہا یادو کے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہو جانے کے بعد ریو اولمپک کی ہندوستانی امیدوں کو اس وقت دوسرا بڑا جھٹکا لگا تھا جب شوٹر اندرجیت سنگھ بھی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے تھے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:31:46
آئندہ ٹیسٹ سیریز میں ملنے والے سخت چیلنج سے اچھی طرح واقف آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے کہا کہ ہندوستان میں جیت حاصل کرنا ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے زندگی کا سب سے زیادہ خوش آئند لمحہ ہوگا۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:27:27
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق اوپنر ناصر جمشید کو انسدادِ بدعنوانی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کر کے تمام فارمیٹس کی کرکٹ میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:19:20
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کلمپونگ کو الگ ضلع بنانے کا رسمی اعلان کیا۔دارجلنگ سے الگ کرکے کلمپونگ کوضلع بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:15:42
اتراکھنڈ کی 69 اسمبلی سیٹوں پر کل پولنگ ہوگی جس میں 74 لاکھ سے زیادہ ووٹر الیکشن میں کھڑے628 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند کر دیں گے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:14:55
یہاں سے قریب اُلال میں رائوڈی شیٹر کالیا رفیق کی کار کو پہلے ٹکر دے کر پہلے فائرنگ اور پھر تلوار سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا گیا، یہ واردات منگل اور بدھ کی درمیانی شب قریب ڈیڑھ بجے پیش آئی۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:13:38
ریاستی انتخابات کمیشن نے آج کہا کہ کل 65 بلاکوں میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تمام انتظام کر لئے گئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:09:55
بجرنگ دل کے ناسک ضلع جنرل سکریٹری پرآج موٹرسائیکل سوارکچھ نامعلوم افرادنے مبینہ طورپرحملہ کیا۔پولیس نے بتایاکہ واقعہ دن میں ساڑھے 11 بجے ہواجس کے بعد اس شہر میں کشیدگی پھیل گئی اورپولیس نے سیکورٹی بڑھا دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy