Tue, 25 Apr 2017 21:58:18
سال 2014 ء میں یہاں تحصیلدار کے دفتر میں آتشزدگی کاجو حادثہ پیش آیا تھا، اس کی تحقیقات کے بعد ثابت ہوا ہے کہ اس کے پیچھے اسی دفتر کے ایک ملازم کا ہاتھ تھا۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 14:24:40
یہاں ایک پانی کے بڑے گڈھے میں بیٹے کے گرنے کے بعد اُس بچانے کی کوشش میں ماں بھی ڈوب کر ہلاک ہوگئی، واردات اُڈپی کے علیوور کے دُرگا نگر میں منگل کی صبح پیش آئی۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 11:33:11
ا سٹار اسٹرائیکر لیونیل میسی نے بارسیلونا کیلئے500 واں گول کیا ہے۔میسی کے اس گول سے بارسلونا نے رئیل میڈرڈ کلب کو 3۔2 سے شکست دے کر لا لیگا فٹ بال ٹائٹل کی دوڑ میں اپنا دعوی برقرار رکھا ہے۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 11:31:30
یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیرہویں بلے بازبن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف جمیکا میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روزچیس کی ایک گیند پرچوکا لگاکر حاصل کیا۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 11:24:40
خاتون باغان اہلکاروں کے خلاف تبصرہ کرکے تنازعہ میں پھنسے کیرالہ کے وزیرتوانائی اور سی پی ایم کے سینئر لیڈر ایم ایم منی نے آج کہا ہے کہ اگر پارٹی کہتی ہے تو وہ استعفی دینے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 11:21:04
بی جے پی پر ہمیشہ ہی یہ الزام لگتے رہے ہیں کہ وہ پولرائزیشن کی سیاست کرتی ہے، لیکن سچ یہ ہیں کہ بی جے پی پولرائزیشن کی سیاست نہیں بلکہ ترقی کی سیاست کرتی ہے، یہ بات مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہی ہے ۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 11:15:45
ملک میں ان دنوں تین طلاق کے مسئلہ کو لے کرگرما گرم بحث چل رہی ہے ۔ حیدرآباد سے طلاق سے جڑا ایک معاملہ سامنے آیاہے ۔
View more