ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    بھٹکل کی ایک گجُری دکان میں بھیانک آگ؛ لاکھوں کا مال جل کر خاکستر

    بھٹکل کی ایک گجُری دکان میں بھیانک آگ؛ لاکھوں کا مال جل کر خاکستر

    Wed, 26 Apr 2017 14:58:28 
    یہاں پورورگاہ، گنیش نگر نیشنل ہائی وے پرواقع گجُری کی ایک دکان کے پچھلے حصے میں خالی زمین پر جمع کرکے رکھے گئے گجُری سامانوں میں بھیانک آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا گجری مال جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کے پسینے چھوٹ گئے، کیونکہ ایک فائر انجن کا پانی ختم ہونے کے بعد دوسری فائر انجن، پھر تیسری اور پھر چوتھی بار فائر انجن میں پانی بھر نے کے بعد آگ کو بجھایا گیا۔
    بھٹکل جالی پٹن پنچایت میٹنگ ہنگامہ کی نظر :صدر پر فنڈ کی تقسیم میں امتیاز برتنے کا الزام

    بھٹکل جالی پٹن پنچایت میٹنگ ہنگامہ کی نظر :صدر پر فنڈ کی تقسیم میں امتیاز برتنے کا الزام

    Wed, 26 Apr 2017 14:10:22 
    جالی پٹن پنچایت میں منگل کو منعقدہ ماہانہ میٹنگ مین، پنچایت صدر اور ممبران کے درمیان ترقیاتی  کاموں اور عملی منصوبہ بندی اور امداد تقسیم کے دوران متعلقہ وارڈس کے ممبران کو نظر انداز کئے جانے کو لے کر گرما گرم بحث کے نتیجے میں میٹنگ ہنگامہ کی نظر ہوگئی۔
    وہاٹس ایپ پر غلط خبر شیئر کی ،تو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

    وہاٹس ایپ پر غلط خبر شیئر کی ،تو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

    Wed, 26 Apr 2017 11:00:38 
    اب وہا ٹس ایپ پر غلط خبر شیئر کی تو جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔اتر پردیش پولیس نے سوشل میڈیا اور وہاٹس ایپ گروپوں پر گمراہ کن خبریں پھیلانے اور افواہوں پر لگام لگانے کے لیے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔
    ڈی یو میں پڑھائی جائے گی چیتن بھگت کی کتاب

    ڈی یو میں پڑھائی جائے گی چیتن بھگت کی کتاب

    Wed, 26 Apr 2017 10:55:20 
    صحافی اوررائٹرچیتن بھگت کی کتاب ’فائیو پوائنٹ سمون ‘کو دہلی یونیورسٹی کے انگریزی کے نصاب میں شامل کرلیا گیا ہے، اب چیتن بھگت بھی اگاتھا کرسٹی، لوئسا ایم ایلکاٹ اور جے کے رولنگ کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔
    مرکزی کاروباری ضلع میں مزید تین پارکنگ مقامات

    مرکزی کاروباری ضلع میں مزید تین پارکنگ مقامات

    Wed, 26 Apr 2017 10:48:08 
    بی بی ایم پی بہت جلد شہر کے مرکزی تجارتی ضلع میں سواریوں کی پارکنگ کے لئے تین ہمہ منزلہ عمارتیں تعمیر کرنے والی ہے۔ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا کہنا ہے کہ جب ان عمارتیں کا استعمال شروع ہو جائے گا تو ،چونکہ یہاں بڑی تعداد میں سواریوں کے روکنے کی سہولت رہے گی ، شہر کے راستوں پر ٹرافک کے اژدھام پر اس کے ذریعہ قابو پایا جا سکتا ہے۔
    بنگلوروشہر کے ہر مقام پر سواریوں کی پارکنگ کا مسئلہ

    بنگلوروشہر کے ہر مقام پر سواریوں کی پارکنگ کا مسئلہ

    Wed, 26 Apr 2017 10:44:10 
    حالیہ دنوں میں بنگلور شہر کے ہر ایک محلہ اور راستہ پر دو پہیہ اور چار پہیہ گاڑیوں کی پارکنگ ایک بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔شہر میں بڑتی ہوئی آبادی اور سواریوں کی تعداد میں شدید اضافہ کے پیش نظر شہر کے راستوں کا نظم اور پارکنگ کی سہولیہات کا انتظام اس کے ہم پلہ نہیں ہو سکا ہے۔
    عمارتوں کے بیسمنٹ، پارکنگ کے لئے نہیں!

    عمارتوں کے بیسمنٹ، پارکنگ کے لئے نہیں!

    Wed, 26 Apr 2017 10:36:55 
    میسر جگہ کے ہر ہر حصہ کو زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے! اور تعمیراتی ضابطوں کو کوڑا دان کی نذر کر دیا جائے!!موجودہ قوانین کا مذاق اڑاتے ہوئے شہر کی بڑی بڑی عمارتوں کے بیس منٹ دکانوں میں تبدیل ہو چکے ہیں اور سواریوں کی پارکنگ راستوں کے کنارے منتقل کردی گئی ہے۔
    بنگلورو میں جوہری کو32؍لاکھ کا چونا لگاکر فرار

    بنگلورو میں جوہری کو32؍لاکھ کا چونا لگاکر فرار

    Wed, 26 Apr 2017 10:28:06 
    زیورات کی دکان سے ایک کلو سونے کے زیورات خرید نے32لاکھ کے نقلی نوٹ کے ذریعہ چونا لگاکر فرار ہوجانے کا واقعہ السور گیٹ پولیس تھانہ کی حدودمیں پیش آیاہے۔
    دبئی کے مدرسہ عمر بن الخطاب کے سالانہ پروگرام میں طلباء کا شاندار مظاہرہ

    دبئی کے مدرسہ عمر بن الخطاب کے سالانہ پروگرام میں طلباء کا شاندار مظاہرہ

    Wed, 26 Apr 2017 03:47:23 
    مدرسہ عمر بن الخطاب تحفیظ القران جو حکومت دبئی کے اوقاف کے زیر نگرانی ایک عرصے سے دبئی میں چل رہا ہے اس کا سالانہ پروگرام بروز جمعہ مسجد بن نایم میں بعد نماز عصر محمد دانش محمد عاصم قاضیا کی تلاوت قران سے شروع ہوا ۔ مدرسہ کے کنوینر مولوی مولاکرانی نے تعارف اور استقبالیہ پیش کیا اور پروگرام کی غرض و غایت بیان کی انہوں نے کہا کہ اس مدرسہ میں جملہ آٹھ ملکوں کے طلباء زیر تعلیم ہے ۔