Thu, 15 Jun 2017 11:57:48
کسان تحریک کی آنچ مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش سے ہوتے ہوئے اب آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھیل رہی ہے۔مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بھی اب کسانوں کے مفاد کو لے کر مرکز میں بیٹھی مودی حکومت کو نشانے پر لیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:51:21
صدارتی انتخابات کو لے کر متحدہ اپوزیشن میں شامل ہونے کی عام آدمی پارٹی کی کوشش کا کانگریس پارٹی نے مخالفت کی ہے۔کانگریس کے ساتھ این سی پی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں نے اس میں اعتراض ظاہرکیاہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:47:49
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے بینک قرض کیس میں بلیک منی کی تحقیقات کے سلسلے میں شراب کاروباری وجے مالیااور دوسروں کے خلاف بدھ کوپہلی چارج شیٹ دائرکی۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:45:14
گورکھا جن مکتی مورچہ جی جے ایم کی قیادت میں دارجیلگ پہاڑی علاقے میں بدھ کو تیسرے دن بھی بندجاری رہا۔الگ گورکھا لینڈ ریاست کی مانگ کو لے کر ریلیاں نکالی گئیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:35:24
صدارتی انتخابات کی حکمت عملی کو لے کر بی جے پی کور گروپ کی بدھ کومیٹنگ ہوئی۔اس میٹنگ میں وینکیا نائیڈو اور راج ناتھ سنگھ نے صدارتی انتخابات کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کوبریف کیا۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:31:31
محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے گمنام جائیدادقرق کرنے کے احکامات سے منسلک سوال پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو میڈیا پر بھڑک گئے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:27:28
پاکستان نے آج کنٹرول لائن کے پاس جموں وکشمیرکے راجوری اور پونچھ اضلاع میں پیشگی چوکیوں اور سول علاقوں میں جنگ بندی کی دو بار خلاف ورزی کرکے مارٹر داغے اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:21:42
شہر بنگلورکے آٹو رکشاؤں میں میٹرنصب کرنے کاضابطہ سختی سے لاگو کیاگیا ہے، جبکہ دیگر شہروں میں آٹو رکشاؤں میں میٹر لاگو کرنے کے متعلق اختیارات متعلقہ ڈپٹی کمشنروں کو دئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy