Thu, 22 Jun 2017 11:50:56
صدر جمہوریہ کے لیے رام ناتھ کووند کو امیدوار بنا کر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کی جوڑی نے بہار میں انتخابات کے وقت بنے لالو، نتیش اور کانگریس کے مہاگٹھ بند ھن میں نقب لگا دی ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:43:18
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گٹیرس نے مسئلہ کشمیرپر بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:41:21
کریڈٹ کارڈ یوزر ، بینک اور انشورنس کمپنیوں نے اپنے صارفین کو یکم جولائی سے گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نافذ ہونے کے بعد زیادہ ٹیکس لگنے کے بارے میں آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:36:56
سپریم کورٹ نے آج کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سی ایس کرنن کی اس اپیل پر غور کرنے سے انکار کر دیاہے جس میں انہوں نے عبوری ضمانت دئیے جانے اور توہین عدالت کی وجہ سے خود کو سنائی گئی چھ ماہ کی سزا پر روک لگانے کی درخواست کی تھی۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:33:11
بین الاقوامی یوگا دیوس کے موقع پر یہاں جی ایم ڈی سی میدان میں تقریبا تین لاکھ لوگوں نے یوگ گرو رام دیو کی قیادت میں یوگاکرکے ایک عالمی ریکارڈ بنا یا۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:29:00
کرناٹک میں توقع کے مطابق کانگریس حکومت کا مظاہرہ نہ کرنے اپوزیشن کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا نے آ ج کہا کہ حکومت نے اپنے 4سالہ دور میں تاحال ریاست کو آگے لے جانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور مالیاتی ڈسپلن کو یقینی بنایا ہے ۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:23:30
بزرگ گاندھیائی رہنماو سماجی جہد کار اناہزارے ' 98برس کی یوگا کے ماہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی ٹاوو فارچون لنچ ' تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 96برس کی اماں ننامل ان ہزاروں افراد میں شامل تھے
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:21:10
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے کسانوں کے قرضہ جات معاف کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:14:03
شہر کے اسکول ، کالجوں اور دیگر عوامی مقامات پر تمباکو سے بنی اشیاء بشمول سگریٹ وغیرہ فروخت کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے شہر کی سٹی کرائم برانچ پولیس نے 12594 مقدمات درج کئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy