Sun, 06 Aug 2017 11:14:14
اپنے مویشی کے لئے چارہ جمع کرنے کی کوشش میں ایک شخص پیر پھسل کر تالاب میں گرگیا اور پانی میں ڈوبنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:04:55
بنٹوال تعلقہ میں پیدا ہونے والی فرقہ وارانہ کشیدگی کے نتیجے میں ایس ڈی پی آئی کے اشرف کلائی اورآر ایس ایس کے شرتھ مڈیوال کا قتل ہواتھا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:58:34
اتراکھنڈ میں بارش اور سیلاب میں اب تک 13لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔اکیلے پوڑی گڑھوال میں 6کی جان گئی ہے۔وہیں پہاڑوں پر ہو رہی بارش کی وجہ سے ہریدوار میں گنگا کی آبی سطح انتباہ سطح 293میٹر اوپر 293.30تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:53:06
گجرات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کی گاڑی پر پتھراؤ کا مسئلہ گرما گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:49:54
آندھرا پردیش میں آج ایک شدید سڑک حادثے ہوا جس میں ا سپین کے چار شہریوں سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔یہ حادثہ ریاست کے چتور ضلع میں ہوا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:46:44
آج صبح ہوئے دردناک واقعہ میں ممبئی کے دادر چوپاٹی علاقے میں 3اسکول اسٹوڈنٹ سمندر میں ڈوب گئے۔یہ حادثہ صبح 11:30بجے ہوا۔ان تینوں ہی طلبہ کی عمر13سے17سال کے درمیان تھی۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:43:23
نریندرمودی نے آج کہاکہ دنیابھرمیں کمیونٹیزکوتقسیم کرنے اور ممالک اور معاشروں کے درمیان تنازعہ کا بیج بونے والی مذہبی قدامت پسندی اورتعصب کوصرف بات چیت کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:33:11
عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی سریندر سنگھ ’’کمانڈو‘‘کو سال 2014میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے متعلق معاملے میں عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے کے لئے آج عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:29:41
کشمیر کے بادیپورا ضلع میں پتھر بازی کر رہے نوجوانوں کے ایک گروپ پر سیکورٹی اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ میں آج تین افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy