Sun, 06 Aug 2017 15:43:23
مہا گٹھبندن توڑنے والے نتیش کمار سے عوام میں نارضگی بڑھتی جارہی ہے اور یہ نارضگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور نہ جانے یہ سلسلہ کب تک چلتا رہے گا ،
View more
Sun, 06 Aug 2017 15:30:40
صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے میرٹ کی بنیاد پر ایمگریشن سسٹم کی تائید کے اعلان کے بعد آج کہا کہ تارکین وطن جب امریکہ پہونچیں گے تو انھیں ابتدائی پانچ سال تک فلاحی اسکیمات سے استفادہ کا موقع نہیں رہے گا ۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 15:25:50
امریکی جیلوں میں قید دہشت گردی کے درجنوں مجرمین آئندہ چند برسوں میں رہا ہوجائیں گے جس سے یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ آیا اس سے امریکیوں کو خوفزدہ ہونا چاہیئے۔ لیکن اس سوال کا کوئی جواب ملنا آسان نہیں ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 15:20:00
رامائن کے مصنف والمیکی سماج کے خلاف قابل اعتراض فقرہ کسنے کے کیس میں یہاںپر ایک عدالت نے اداکارہ راکھی ساونت کو ایک روز قبل ضمانت قبل از گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم دیاکہ وہ 7اگست تک عدالت میں خودسپردگی اختیار کریں۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 15:15:21
پچاس سے زائد لوگوں پر مشتمل ہجوم نے ذبیحہ کے لئے گائے لے جانے کے شبہ میں ایک ٹرک کو روکنے کے بعد گاؤ رکشک کی ہی پٹائی کردی۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 12:32:31
بنگلورو کےحج بھون میں عازمین حج کوبہترسے بہترسہولیات فراہم کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ ملک کا ایک خوبصورت اور شاندارحج ہاؤس سمجھے جانے والے بنگلورو کے حج بھون میں عازمین کوحاصل ہونے والی سہولیات کسی اسٹارہوٹل سے کم نظرنہیں آ رہی ہیں ۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 12:03:12
شہر کے چرچ اسٹریٹ پر دھیمی رفتار سے جاری تعمیری کاموں پر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) افسران کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا نے ستمبر کے آخری ہفتہ تک تعمیری کام مکمل کرتے ہوئے یکم نومبر سے عوام کے استعمال کے لئے کھول دینے کی سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:54:37
جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے نیشنل کانفرنس کی سابق حکومت اور موجودہ پی ڈی پی بی جے پی دورِ حکومت کے دوران ریاست کے حالات میں زمین و آسمان کا فرق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اِس وقت ریاست میں چہار سو بے چینی اور غیر یقینی کیفیت چھائی ہوئی ہے
View more
Sun, 06 Aug 2017 11:40:28
جالندھر کے بستی علاقے میں آج دن میں آندھرا بینک کے اے ٹی ایم میں معمولی آگ لگ گئی۔آگ سے کچھ کاغذات اوراشیاء کونقصان پہنچاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy