Thu, 07 Jun 2018 11:33:12
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کے محکمۂ ٹرانسپورٹ کو ایک پینل قائم کرنے کی ہدایت دی ہے جس کے ذریعہ ایپ کی بنیاد پر کیاب فراہم کرنے والے اولا اور اوبر بھی شامل ہیں ،کے خلاف الزامات پر غور کریں ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:28:25
رکن اسمبلی حلقہ چامراج پیٹ بی زیڈ ضمیر احمد خان نے ریاستی کابینہ وزیر کی حیثیت سے عہدہ کی راز داری کاحلف لے کر پہلے کابینہ اجلاس میں شرکت کے بعد نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2006ء میں میں ایک مختصر عرصہ کے لئے اوقاف کاوزیر تھا ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:22:16
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کے الزام میں گرفتار نوین نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اوٹی کے رہنے والے ایک شخص سے 50ہزار روپیوں میں 21گولیاں خریدی تھیں ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:17:06
سرکاری دفاتر میں بر سر خدمت ملازمین کیلئے خوشخبری ہے کہ کام کے دنوں میں کمی لانے پر غور ہورہا ہے ، سرکاری دفاتر میں ایام کارمیں تخفیف لاتے ہوئے 5دن تک کرنے ریاستی حکومت کی جانب سے سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:09:44
ہندوستان کی تاریخ میں شاید پہلی بار گیارہ فضلاء مدارس دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ قانون کی تعلیم حاصل کرکے کیرالہ ہائی کورٹ میں وکالت کی خدمات انجام دیں گے۔ اس تعلق سے گیارہ فارغین نے کیرالہ ہائی کورٹ میں اپنا رجسٹریشن کرایا ہے۔ اس بات کی اطلاع جامعہ ثقافتہ السنیہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسین ثقافی نے دی ہے۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 10:57:13
کرناٹک میں وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت والی کانگریس۔جے ڈی ایس مخلوط حکومت کی آج پہلے مرحلہ کی توسیع عمل میں آئی۔ بشمول بہوجن سماج پارٹی کے ایک رکن اسمبلی جے ڈی ایس کے10؍اراکین اور کانگریس کے 15؍اراکین جملہ 25؍نئے وزراء کو ریاستی گورنر واجوبھائی والا نے آج دوپہر 2:10؍بجے راج بھون کے گلاس ہاؤز میں عہدہ کی رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 00:03:23
پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں کیا خامیاں ہیں اس کا جواب ان کے وزیر سیاحت کلوجول الپھوس نے دے کر اپنی پارٹی کے ایجنڈہ اور پروپیگنڈہ کی ہوا نکال دی ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 23:58:27
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی طرف سے وائی اے ایس آر کانگریس کے پانچ ممبران پارلیمنٹ کے استعفیٰ منظور کئے جانے کی توقع ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy