Wed, 27 Jun 2018 23:53:27
وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہا کہ حکومت سماج کیغریب طبقے کے لوگوں کی ضرورتوں کے تئیں حساس ہے اورانہیں بااختیاربنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:51:07
جنوبی کشمیرکے ضلع پلوامہ میں پولیس تھانہ پانپورسے اپنی سروس رائفل لیکر فرار ہونے والے ایک اسپیشل پولیس آفیسر(ایس پی او) نے مبینہ طور پروادی میں سرگرم جنگجو تنظیم حزب المجاہدین میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:43:45
ایران میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ عوام معاشی استحصال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور دوسری طرف ایرانی حکومت شام میں اسد رجیم کو بچانے کے لیے انتہائی کم قیمت پر اسے تیل فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:27:56
امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران سے تیل خرید کرنے والے ممالک کو نومبر کے آغاز سے تہران سے تمام درامدات بند کرنے کی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ اس وقت امریکا ایران پر دوبارہ تمام اقتصادی پابندیاں عاید کردے گا۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 23:17:53
نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ جموں وکشمیرسے متعلق بی جے پی کے مکروہ عزائم کو ناکام بنانے کے لئے ریاستی عوام کو متحد ہونے کی ضرورت ہے
View more
Wed, 27 Jun 2018 22:55:44
تعلقہ کے آشرم روڈ پر واقع ایک رہائشی اپارٹمنٹ کے تیسرے فلور کے ایک فلیٹ پر اچانک آگ لگ گئی مگر گھرپر کوئی موجود نہ ہونے کی وجہ سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ واردات آج بدھ کی شام کو پیش آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy