Sat, 21 Jul 2018 01:17:01
اپوزیشن کانگریس کو آج جمعہ کو اُس وقت سخت حزیمت کا سامنا کرنا پڑا، جب لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر 12 گھنٹے کی بحث کے بعد مودی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عدم اعتماد کی تحریک کی مخالفت میں اور مودی حکومت کی حمایت میں 325 ووٹ پڑے جبکہ عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت میں 126 ووٹ پڑے۔ بی جے ڈی اورشیو سینا نے ووٹنگ سے قبل واک آوٹ کیا۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:54:16
ملک بھر میں ٹرکوں سے ٹول کی وصولی کے نظام کو ختم کرنے اور دیگر مطالبات پر زور دینے کے لئے ٹرک مالکوں کی طرف سے شروع کی گئی غیر معینہ مدت کی ہڑتال پہلے ہی دن ناکام ہوگئی۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:50:16
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگز ار صدر ایشورکھنڈرے نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے حال ہی میں جو بجٹ پیش کیا
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:46:14
اڈپی کے شیرور مٹھ کے سوامی کی موت کے سلسلے میں ان کے بھائی کی طرف سے شبہات ظاہر کرتے ہوئے جو شکایت درج کرائی گئی ہے اس پر پولیس افسروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:42:35
منگلورو کی کنچور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں سنی مسلم طالبات کے لئے سیٹوں کے ریزرویشن کے بارے میں ریاستی ہائی کورٹ میں دائر ایک عرضی پر ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:39:09
بارہا شمالی کرناٹک کے جارکی ہولی برادران کی طرف سے ریاستی مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کی کوششوں اور اپنی طاقت کے مظاہرے پر کانگریس اعلیٰ کمان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے،
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:33:13
کورگ میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی صورتحال کے دوران وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو متوجہ کرانے کے لئے سوشیل میڈیا پر آنے والے ویڈیو میں جو بچہ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو صورتحال پر متوجہ کروارہاتھا، آج کورگ میں وزیراعلیٰ کمار سوامی نے اس بچے عبدالفتح سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:29:27
بلاری کے سابق رکن پارلیمان اور رکن اسمبلی بی سری راملو نے یہ متنازعہ بیان دیا ہے کہ شمالی کرناٹک کو علاحدہ ریاست بنانا ناگزیر ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:24:59
معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش قتل کے سلسلے میں جاری تحقیقات میں پیش رفت کرتے ہوئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy